21 Sep 2024
اگر اس عمر میں یاسر دوسری شادی کرنا چاہے تو۔۔ ندا یاسر نے خاموشی توڑ دی
ندا یاسر کا یاسر نواز کی دوسری شادی سے متعلق گفتگو پر ردعمل
21 Sep 2024
سونے کی فی تولہ قیمت ایک اور ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی
21 Sep 2024
وزیراعلی خیبرپختونخوا جلسہ گاہ پہنچے بغیر راستے سے واپس روانہ
وزیراعلی لاہور کے رنگ روڈ میں جلسہ گاہ کے قریب پہنچے اور مختصر خطاب بھی کیا
21 Sep 2024
پی پی رہنما دوبارہ مخصوص نشست پر قومی اسمبلی کی رکن منتخب
الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
21 Sep 2024
جج نے وزیراعلی گنڈا پور کے خلاف شراب برآمدگی کیس سننے سے معذرت کرلی
خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ نے معذرت کرلی
21 Sep 2024
پی ٹی آئی جلسہ، پاکستان بھر میں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا ایپس سروس اچانک متاثر
ڈاؤن ڈیڈیکٹر نامی پلیٹ فارم نے بھی سروس متاثر ہونے کی تصدیق کردی
21 Sep 2024
بلاول بھٹو 36 برس کے ہوگئے
سالگرہ کی تقریب کراچی بلاول ہاؤس میں منعقد ہوئی، قائم علی شاہ، آصفہ بھٹو، فریال تالپور سمیت دیگر شریک
21 Sep 2024
روپوش حماد اظہر لاہور جلسے میں پہنچ، پولیس بھی گرفتاری کیلیے متحرک
حماد اظہر نو مئی مقدمات میں نامزد ہیں
21 Sep 2024
بھارت میں 10 سیکنڈ کے اندر حیران کن واقعہ، ویڈیو دیکھیں
ایک ٹرک اچانک زمین کے اندر دھنس گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی
21 Sep 2024
کراچی میں آئندہ کئی روز تک گرمی بڑھے گی
شہر میں آئینہ کئی روز تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا
21 Sep 2024
7 سالہ بچے کی گلا کٹی لاش برآمد، لاش جلادی گئی
بچہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا، کچھ دیر میں لاش برآمد ہوئی
21 Sep 2024
اسرائیل کی لبنان اور غزہ میں بربریت، 3 بچوں سمیت 15 شہید
جنوبی بیروت میں ہونے والے حملے میں 66 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے، لبنانی وزیر صحت
21 Sep 2024
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں جاگری، ہلاکتیں
الیکشن کی ڈیوٹی پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا
21 Sep 2024
کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلیے جدید کیمرے نصب
5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا جبکہ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں