21 Jul 2024
بنوں واقعے پر عمران خان کا انتہائی سخت مؤقف، وزیر اعلی گنڈا پور کو ہدایت جاری کردی
ایسے واقعات سے حالات مزید خراب ہوں گے، عمران خان
21 Jul 2024
تین سال بعد مغوی بچی پریا کماری کا زندہ ہونے کا انکشاف
وزیر داخلہ سندھ نے بچی کی بازیابی کی یقین دہانی کرادی
21 Jul 2024
کراچی میں پڑوسی نے زیادتی کر کے چھ سالہ زندہ بچی کو مردہ سمجھ کر کوڑے خانے میں پھینک دیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
20 Jul 2024
بڑی پیشرفت: ثانیہ زہرہ کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا
علی رضا نے خود گرفتاری دی تاہم پولیس نے گرفتاری کا دعوی کیا ہے
20 Jul 2024
بنگلادیش میں حالات انتہائی کشیدہ، فوج کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
حکومت نے ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت مختلف شہروں میں کل صبح دس بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
20 Jul 2024
تحریک انصاف نئے انتخابات کیلیے کے پی اسمبلی کی تحلیل اور قومی اسمبلی چھوڑنے پر تیار
اس بات کا انکشاف مولانا فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کیا
20 Jul 2024
بیٹے کی خواہش، سفاک شخص نے بیٹی کا معلوم ہونے پر نوزائیدہ اور ماں کو قتل کردیا
پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کرلیا
20 Jul 2024
عدالت نے ’پسند کی شادی‘ کرنے والی بچی کے کیس کا فیصلہ سنادیا
بچی بلغوت تک مستقل والدین کے ساتھ رہے گی، تمام ذمہ داریاں وہ ہی ادا کریں گے، عدالت کا حکم
20 Jul 2024
کراچی میں دکان پر 18 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والا رینجرز اہلکار نکلا، رقم برآمد
ملزم زاہد چھٹیوں پر تھا اور اُس نے وردی کا ناجائز استعمال کیا، محکمہ جاتی کارروائی شروع
20 Jul 2024
وزیراعلی مریم نواز کھل کر سامنے آگئیں، صنم جاوید کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج
مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی
20 Jul 2024
عوام کو بجلی کا ایک اور ٹیکہ لگانے کی تیاری
قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے
20 Jul 2024
کراچی والوں کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری، فی یونٹ قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کا امکان
کے الیکٹرک نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی، سماعت 30 جولائی کو ہوگی
20 Jul 2024
ابوظہبی کا کراچی پورٹ پر 10 سالوں کیلیے 25 کروڑ ڈالر لگانے کا اعلان
یہ بات ابوظہبی کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں بتائی
20 Jul 2024
امریکی لڑکے نے سب سے لمبے بال رکھنے کا علامی ریکارڈ بنا لیا
لڑکے کے مطابق اُس نے دو سال بال نہ کٹوا کر یہ ریکارڈ بنایا جبکہ اُسے سر دھونے میں 20 منٹ لگتے ہیں
20 Jul 2024
مصری شہری نے 6 دن میں دنیا کے 7 عجائب کی سیر کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا
شہری نے دیوار چین سے اپنے سفر کا آغاز کیا