21 Feb 2024
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات مکمل
کمیٹی نے ڈی آر آوز اور آر آوز کے تحریری بیانات قلم بند کیے
21 Feb 2024
الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنادی
21 Feb 2024
کمشنر راولپنڈی کے الزامات، امریکا کا ایک بار پھر انتخابات کے حوالے سے بڑا بیان
امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ شفف تحقیقات کرے
20 Feb 2024
پنجاب میں نمونیا کی وبا بے قابو، ایک ہی دن میں مزید 13 بچے جاں بحق
سال 2024 میں مرنے والے بچوں کی تعداد 405 تک پہنچ گئی، صورت حال بدستور تشویشناک
20 Feb 2024
وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری صدر، پی پی اور ن لیگ میں معاہدہ طے
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا
20 Feb 2024
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے گھر بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا
انوشکا اور ویرات نے سوشل میڈیا پر علیحدہ علیحدہ پیغام جاری کردیا
20 Feb 2024
شہریار آفریدی کی گرفتاری کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کرنے کا حکم
ڈی سی اسلام آباد کو صبح 9 بجے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
20 Feb 2024
23 ہزار سے زائد پاکستانیوں کا بیرون ملک جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف
بھارت میں 706، یونان میں811، چین میں 400، افغانستان میں 88 پاکستانی قیدی ہیں
20 Feb 2024
اب اگر کوئی گھر میں داخل ہوا تو اُس پر فائرنگ کردوں گا، شیر افضل مروت کا اعلان
قانون کے مطابق مجھے اختیار ہے کہ گھر میں بلا اجازت اور غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے پر گولی چلا دوں، پی ٹی آئی رہنما
20 Feb 2024
ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی عبرت ناک جیت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سراج الحق
سلیکٹڈ، امپورٹڈ سے ناقص وزیراعظم کی تشکیل کا سفر جاری ہے، امیر جماعت اسلامی
20 Feb 2024
گلگت بلتستان کے 8 نوجوان روسی صدر ورلڈ یوتھ فیسٹیول کیلیے منتخب
گلگت بلتستان کے 8 نوجوان ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
20 Feb 2024
خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشیں، دو کمسن بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مسلسل تین روز سے بارشیں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
20 Feb 2024
اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے سوال پر بلاول بھٹو صحافی پر سیخ پا، ویڈیو دیکھیں
بلاول بھٹو سے عدم اعتماد سے متعلق سوال پوچھا گیا تو وہ سیخ پا ہوئے اور اخلاقیات سکھانے کی کوشش کی
20 Feb 2024
دیپیکا اور رنویر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ؟
یہ دعوی بھارتی میڈیا نے اپنی حالیہ رپورٹ میں قریبی ذرائع کی بنیاد پر کیا ہے