























20 Jan 2025
مریم نفیس کے بولڈ لباس میں سیر سپاٹے، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں
حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے چند تصاویر شیئر کیں
20 Jan 2025
ٹرینی ڈاکٹر زیادتی و قتل، ملزم کو سزا سنادی گئی
کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال سے 9 اگست 2024 کو لیڈی ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش ملنے پر ملک بھر میں افسوس کی لہر دوڑ گئی تھی۔
20 Jan 2025
ریکھا نے ایک بار پھر امیتابھ سے محبت کا اظہار کردیا
خاص طور پر امیتابھ بچن کے ساتھ ان کے تعلقات کی خبریں کئی دہائیوں سے میڈیا کی زینت بنی رہی ہیں
20 Jan 2025
صارم اغوا اور قتل کیس، بچے سے زیادتی کی تصدیق، گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، انکشاف
نارتھ کراچی سے اغوا اور 11 روز بعد مردہ حالت میں ملنے والے صارم کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے
20 Jan 2025
ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
ارشد ندیم نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو اس حوالے سے بتایا۔
20 Jan 2025
کراچی سے ایک اور شہری ہنی ٹریپ کا شکار ہو گیا
مغوی کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شاہ لطیف میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
20 Jan 2025
ملک میں سونے کے بھاؤ میں آج پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟
10 گرام سونے کا بھاؤ439 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 541 روپے ہے۔
20 Jan 2025
رہائی پانے والی خواتین کو تحفے میں کیا ملا؟ اسرائیلی میڈیا تلملا اٹھا
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تحائف میں سرٹیفیکٹ بھی شامل ہے
20 Jan 2025
ٹک ٹاک کیلیے شیر کے پنجرے میں جانے والا نوجوان حملے میں زخمی
لاہور کے سبزا زار میں یہ واقعہ پیش آیا ہے
20 Jan 2025
سیف علی خان کا انکشاف: مسلمان ہونے کی وجہ سے بھارت میں گھر خریدنے میں بہت پریشانی کا سامنا کیا
سیف علی خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے
20 Jan 2025
صارم قتل کیس میں پیشرفت، دو ملزمان گرفتار، ایک مشکوک چادر بھی برآمد
پولیس نے رات گئے چھاپہ مار کارروائی میں ملزمان کو گرفتار کیا
20 Jan 2025
سیف علی خان پر حملے کا اعتراف، حملہ آور کا مذہب اور قومیت سامنے آگئی
حملہ آور نے پولیس کو تفتیش کے دوران بیان دے دیا
20 Jan 2025
کبری خان نے شادی کی تصدیق کردی
اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایوارڈ شو میں تصدیق کردی
20 Jan 2025
ٹرمپ کا حلف اٹھاتے ہی ٹک ٹاک بحال کرنے کا اعلان
امریکی صدر نے عندیہ دیا کہ وہ جوبائیڈن کے تمام ایگزیکٹیو آرڈر منسوخ کردیں گے
20 Jan 2025
ادویاتی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے غریب رُل گئے
گزشتہ دو سالوں کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے