17 Mar 2024
ورلڈ کپ کے لئے ابھی سے سخت تیاری کرناہوگی، شاداب خان
جس کو بھی کپتان بنائیں لمبے عرصے کے لیے بنائیں
17 Mar 2024
واٹس ایپ نے صارفین کی privacy کو مذید محفوظ بنا دیا
رپورٹس کے مطابق صارفین کا اکاؤنٹ واٹس ایپ کے نئے فیچرسے مزید محفوظ ہو گیا ہے
17 Mar 2024
سموسے فروش کی دو بیٹیوں نے ایس پی ایس سی کا امتحان پاس کر لیا
حبیب انصاری نے کہا کہ اگرچہ ان کی بیٹیاں افسر بن چکی ہیں لیکن وہ سموسے بیچنے کا کام جاری رکھیں گے
17 Mar 2024
پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو اسپتال میں داخل
طبیعت خرابی پر گلستان جوہر کے نجی اسپتال دارلصحت میں داخل کرایا گیا ہے۔
17 Mar 2024
مریم نواز کی مداخلت، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
ملیکہ بخاری نے اپنی بڑی بہن کی بیماری کے حوالے سے بیرون ملک جانے کی گزارش کی تھی
17 Mar 2024
دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ یہ ساری زندگی یاد رکھیں گے، وزیر داخلہ
میرعلی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
17 Mar 2024
سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں لڑکے کی پیدائش
سدھو موسے والا کے والد نے بیٹے کی پیدائش کی خود خوشخبری سنائی
17 Mar 2024
اسلامو فوبیا کے حوالے سے اقوام متحدہ میں پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی
پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کو کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا
17 Mar 2024
ننھے پاکستانی وی لاگر شیراز اور بہن کو گوگل نے بطور مہمان خصوصی امریکا مدعو کرلیا
شیراز اور اُن کی بہن کو ایک سیمینار میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
17 Mar 2024
علی گل ملاح بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کیلیے تیار
پروجیکٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
17 Mar 2024
عماد اور حیدر نے زلمی کے حلق سے فتح چھین لی، یونائیٹڈ کی فائنل میں رسائی
عماد وسیم 59 جبکہ حیدر علی 52 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے
16 Mar 2024
آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے پر تیار
حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی
16 Mar 2024
فیکٹ چیک: کیا پاکستان میں پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کردیے گئے ہیں؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر وائرل دعووں کی تردید کردی
16 Mar 2024
آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کے جسم کو نوچ نوچ کر مار ڈالا
واقعہ ملتان کے علاقے جلالپور میں پیش آیا، ڈپٹی کمشنر کی اہل خانہ سے ملاقات
16 Mar 2024
لاہور: بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کرنے والے شخص کو قید اور پانچ لاکھ جرمانہ
عدالت نے 7 ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی