ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
پولیس نے جیو فینسنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا
کے الیکٹرک صارفین اکتوبر میں 1 روپے سے زائد فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ ادا کریں گے
گاڑی سوار شخص نے انتظار کیا اور چینی قافلے سے گاڑی ٹکرا دی
ڈی آئی جی ایسٹ اور وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک
سی ٹی ڈی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے کی گئی
جاں بحق پولیس اہلکارکی نماز جنازہ کچھ دیر بعد پولیس لائنز میں ادا کی جائیگی۔
تین لاشیں مل گئیں چوتھے نوجوان یعنی ایک متوفیہ کے منگیتر کی لاش نہ مل سکی
ایس پی ژوب نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کروادیا
حکام کا کہنا ہے کہ ضبط کئے گئے آئی فونز کی کل مالیت تقریبا 110 ملین روپے ہے۔
بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر اب تک 800 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ڈکیتی مزاحمت پر 7 پولیس اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں۔
پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلی
دوسری جانب خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے
حکومت نے ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی کم کردی
ذرائع کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں سے موٹرسائیکل چوری کرکے سندھ کے علاقوں میں فروخت کرتے تھے۔
اے ایس آئی اور گارڈ کیخلاف مقدمہ درج
بڑی بات ہے تین بچوں کی ماں ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہے، جج کے ریمارکس