گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ خوشاب کے قریب پیش آیا ل، متاثرہ افراد بنوں مژدہ ٹرک میں سوار ہوکر مانسہرہ جارہے تھے
جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز شاہانی نے مولوی یاسین چانڈیو کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
واقعہ اسلام پورہ میں پیش آیا ، مقتولہ کی چند روز بعد رخصتی تھی
پولیس نے اقرا نامی خاتون اہلکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
گرفتار ملزمان نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی اور ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے خواتین کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
متاثرہ لڑکی نے اپنے والد کے ہمراہ اسرار پنہور اور جبار پنہور سمیت چار ملزمان کے خلاف مقامی تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔
مقتولہ کے والد نے کہاکہ بیٹی کو10 ماہ قبل بنگلے میں ملازم رکھوایا تھا
بجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ کیا جائے گا
واقعہ جمالی پل پر پیش آیا، مقتول نے دو ڈاکوؤں کو گولی ماری
کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
جنوبی وزیرستان کے گاؤں تنگی بدزوئی میں گزشتہ شب ڈرون حملہ ہوا، رکن اسمبلی
اورنگی ٹاؤن کی رہائشی بچی کو نامعلوم شخص نے زیادتی کا نشانہ تھا
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ابتدائی پوسٹ مارٹم میں بھی وجہ موت کا تعین نہ ہوسکا جبکہ ملازمہ کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی سالانہ 80 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں۔