والد محمود نے کہا کہ دو میں سے ایک بیٹی کا انتقال ہو چکا ہے، رات گئے بہو نے روتے ہوئے فون کی
پولیس اہلکاروں نے متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دیں، پیسے اور موبائل بھی چھین لیا، الزام
رواں سال ڈکیتی مزاحمت، پولیس، ڈکیتوں اور شہریوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 66 ہو گئی
بچی عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس
عبدالوحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغواء کیا۔
مسجد میں فائرنگ سے نعمت اللہ سکنہ بلوگرام حال شیرآباد اوگدے کو قتل کردیا گیا ہے۔
ملزم نے ڈکیت کی شکل ملنے کیوجہ سے نوجوان کو ڈکیت قرار دیا تھا
لڑکی عباس ٹاؤن کی رہائشی تھی جس نے پسند کی شادی کی ہے
پولیس کے مطابق ڈوب کر جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں
ڈی این اے رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے دونوں بھائی ایک دوسرے پر بہن سے زیادتی کا الزام لگاتے رہے
ڈکیت لوٹنے کو آئے تو شہری نے شرٹ اٹھا کر انہیں اپنا اسلحہ دکھایا
ملیر جعفر طیار میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے راہ گیر خاتون جاں بحق ہوئیں، شناخت شاہدہ کے نام سے ہوئی
اطلاع پر حدود کی پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کیا
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کی موت ہڈیاں ٹوٹنے اور زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو حراست میں لے لیا۔
ناظم آباد تین نمبر میں دو ڈکیتوں نے کھلے عام لوٹ مار کی