مقتول علی اسد اپنی اہلیہ کو سسرال لے کر جارہا تھا، راستے میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر قتل کیا
اس سلسلے میں کام مکمل ہوچکا ہے، جلد 600 لوگوں کو پلاٹ فراہم کیے جائیں گے، ٹیسوری
عدالت نے تین ملزمان کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
سہراب گوٹھ علاقے لاسی گوٹھ مچھر کالونی کے نالے میں 5 سالہ بچہ عثمان ولد اعجاز گرکرلا پتہ ہو گیا
بیٹے نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو گھر لے جاکر باپ کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنایا
ندا اور بچے سو رہے تھے انہیں میری واردات کا نہیں معلوم، وہ شہید ہیں، خط
ملزم نے تینوں بچوں اور بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور پھر پنکھے سے جھول گیا، پولیس
پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا
فہیم نے حال ہی میں سندھ ہائیکورٹ میں ایک کیس جیتا تھا
فائرنگ کے نتیجے میں 12 سالہ بچہ بھی زخمی ہوا، جس کی حالت تشویشناک ہے
ملزمہ نے دوران تفتیش 8 بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے
پولیس نے بچے کے بیان کی روشنی میں ملزم کو گرفتار کرلیا
بچی والدین کے ہمراہ کراچی سے سوار ہوئی اور پھر بیچ میں کسی اور ٹرین میں سوار ہوگئی تھی
ملزمہ شادی کر کے لڑکیوں کو بیرون ملک میں فروخت کرتی تھی
شوہر کو پڑوسن کے ساتھ پکڑے جانے پر ملزمان نے معاہدہ کیا، شوہر خود سب کو بیوی کے پاس لایا اور اجتماعی زیادتی اپنی موجودگی میں کروائی
کراچی میں قاسم آباد کے علاقے میں گھر سے دو جنوری کو ایک لاش برآمد ہوئی تھی
رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا
ڈکیتوں نے سرجانی ٹاؤن پاور ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل پر سوار باپ بیٹے کو مزاحمت پر گولیاں ماریں