عدالت نے دعا زہرا کو ہدایت کی کہ وہ تنسیخ نکاح کیلیے دوسرے فارم سے رجوع کرے
ملزمان سے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور نقدی برآمد ہوئی ہے
مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
نوجوان کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے
دکانداروں نے سرکاری قیمت 600 روپے ہونے کے باوجود 800 روپے فی کلو مرغی کا گوشت فروخت کیا
بلدیہ، ڈیفنس اور دیگر علاقوں میں حادثات پیش آئے
متاثرہ لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
ملزم نے شوبز شخصیات سے بھی گاڑیاں چھینی، درجن سے زائد وارداتوں کا اعتراف
ملزم نے زائرین کو سعودی عرب بھجوانے کے نام پر 40 لاکھ روپے سے زائد کا فراڈ کیا۔
ارلی وارننگ سسٹم نے پیش گوئی کردی
رمضان کا آغاز ہوتے ہی لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا
سرکاری نرخ کیخلاف ورزی پر کارروائی کے بعد پولٹر ایسوسی ایشن نے یہ اعلان کیا ہے
دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ معائنہ کر رہا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے 5 سے 6 دہشت گرد ہلاک، بچوں سمیت 7 شہریوں کی شہادت کی اطلاعات
ہمیں پولیس نے ابھی تک نہیں بتایا کہ اتنے روز صارم کہاں تھا۔
واقعہ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا
مقدمہ مسجد کے امام کی درخواست پر درج کیا گیا ہے
والدین کی بیت النعم کے باہر پریس کانفرنس