حکم نامے کے مطابق ڈرائیور جرمانہ خود ادا کرے گا
شہر میں ٹریفک حادثات کے دوران مجموعی طور پر 10 ہزار 856 افراد زخمی بھی ہوئے
ایک گاڑی کی مدد سے ڈسٹری بیوشن باکس پرکام کیا جارہا تھا
لیاقت محسود کے خلاف حادثے کے بعد موقع پر ہنگامہ آرائی اور شہریوں پر تشدد کا الزام ہے۔
ہینڈلرز کو پنڈی جبکہ سہولت کار کو خیبر پختونخوا سے اٹھایا گیا ہے
معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع رہائشی عمارت کے فلیٹوں میں تلاشی لی
متوفی کی عمر 24 سال تھی جس کی شناخت بابر کے نام سے ہوئی
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مبینہ خودکشی کرنے والے شیراز آفتاب کے والد نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کر دیئے
میرپورخاص کے علاقے جھلوری سے گزشتہ روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی فوری طور پر نافذالعمل ہوگی اور ایک ماہ تک مؤثر رہے گی
وزیر داخلہ نے حملے کی تصدیق کردی
دھماکے میں 8 افراد زخمی جبکہ فورسز کی بروقت کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہوئے ہیں
تین پھندا لگی لاشیں ڈانو دھاندل شہر کے قریب کھیتوں میں درخت سے لٹکی ہوئی ملیں۔
ایدھی حکام کے مطابق یہ حادثہ صبح 8 بجے کے قریب پیش آیا
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 4 سالہ رحیم، 6 سالہ اکرم، 7 سالہ شیراز اور ان کی والدہ امیراں خاتون کے ناموں سے ہوئی ہے۔
رونتی کے کچے علاقے میں پرانی دشمنی کی وجہ سے ڈاکوں کے دو گروپوں کے درمیان پہلے تصادم ہوا۔
نیپرا کو ڈسکوز اور کے الیکٹرک نے درخواستیں جمع کرادیں