ملزم پر الزام ہے کہ اس نے مسجد میں قرآن مجید کے اوراق نذر آتش کیے
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
عدالت نے 30 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
تھانہ سٹی پولیس کے مطابق لیاقت محسود کی گرفتاری کیلیے کوششیں جاری ہیں
جاں بحق ہونے والے میاں بیوی اور 5 بچوں کے والدین تھے جن کا آبائی تعلق پنجاب سے ہے۔
عدالت نے 6 نومبر تک گرفتار یس ےروکتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
متوفی کی شناخت 40 سالہ حماد کے نام سے ہوئی ہے
دلہا موقع سے فرار ہوگیا، ملزمان سے اسلحہ اور گولیاں برآمد
آتشزدگی اور دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے، خوش قسمتی سے کوئی سلنڈر نہیں پھٹا
حادثہ ماڑی پور روڈ پر پیش آیا، ایک طالب علم زخمی
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
صوبائی حکومت نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار سے زائد چالان ہوئے ہیں
واٹر ٹینکر ڈرائیور نے نوجوان کو کچل دیا اور موقع سے فرار ہوگیا
کورنگی انڈس چورنگی کے قریب ڈمپر نے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی
چھ سرکاری گاڑیوں اور ڈی آئی جی ٹریفک کا چالان بھی ہوا ہے
سب سے زیادہ ہیلمٹ نہ پہننے پر ہوئے ہیں
محمد عالمگیر اورنگی ٹاون کا رہائشی اور رینٹ اے کار کا کام کرتا تھا
اعتراف کیا نوجوان عرفان کی موت پولیس حراست میں ہوئی