ملزمان مالی تنگ دستی اور قرض کی وجہ سے گاڑیاں چرا کر فروخت کرتے تھے
پولیس نے گرفتار نوجوانوں کو بلوا کر معافی کے بعد اُن کے حوالے کردیا
لاہور دھرم پورہ انڈر بائی پاس کے قریب ملزمان نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈیم پر حملہ کیا۔
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دشمن کی اس کوشش کو بروقت اور مؤثر انداز میں ناکام بنادیا
ملزم نے چھریوں کے وار سے بھائی کو زخمی بھی کردیا
واقعہ گلشن حدید میں پیش آیا
مقتولین میاں بیوی کی لاشیں بدھ کی صبح عباسی شہیداسپتال منتقل کی گئیں
والدین خریداری کے لیے گھر سے باہر گئے تھے
مدثر کے نام سے ملزم نے عید کے کپڑے سلائی کرنے سے انکار کرنے پر درزیوں پر فائرنگ کردی۔حملے کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگیا۔
باقی یرغمال بنائے گئے مسافروں کے پاس خود کش بمبار بیٹھے ہوئے ہیں
سیاسی جماعت کے سینئر رہنما کے 33 سالہ بیٹے کی ارمغان سے دوستی ہے
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں
نواجوانوں نے نماز تراویح کے دوران کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی
ڈاکوئوں نے ایک فیملی کو لوٹا تھا، ڈاکو فرار ہونے لگے تو گاڑی میں سوار گارڈ نے فائرنگ کر دی۔
حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے
شہری تین ہزار سے زائد موبائل فونز سے محروم ہوگئے
حادثات میں بہن بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے