اسرائیلی فوج کے شفا اسپتال پر حملے میں غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہید ہو گئے
برطانوی سفارت خانے اور شاہی محل نے اعلامیہ جاری کردیا
چین میں سال 2023 میں 76 لاکھ 80 ہزار جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھے
ریاست کرناٹک میں اسکول کی 14 سالہ طالبہ پر ٹیچر نے 2 ہزار روپے چوری کرنے کا الزام لگا دیا تھا
روسی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ فرانس پرامن طریقے سے مسئلے کا حل نکالے گا۔
عدیل نے بیگ چیک کیا تو اس میں اسے ایک کارڈ ملا جس میں مالک کا سیل فون نمبر تھا۔
اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 44 لاکھ عازمین نے روضہ رسول پر حاضری دی
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرق میں سمندر میں فائر کیا ہے۔
فضائی حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندوں کو نشانہ بنایا گیا، اموات کا امکان
پیوٹن 1999 میں اقتدار میں آئے اور وہ روس کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے رہنما بن گئے ہیں۔
غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 130 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس پابندی کا مقصد رش کو کم کرنا، دوسروں کو عمرہ کرنے کا موقع دینا اور ہجوم کے انتظام میں مدد کرنا ہے۔
پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کو کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا
58 سالہ پاکستانی نژاد فہیم الدین حملے کے نتیجے میں موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے
جسٹریشن کا آغاز 17 مارچ 2024 (7 رمضان 1445ھ) سے اتھارٹی کے پورٹل اور ویب سائٹ کے ذریعے کیا جائے گا
نیشنل فرنٹ پارٹی کے موجودہ لیڈر نعیم خان کو بھارتی حکومت نے اگست 2017 سے قید کیا ہوا ہے۔
ترک صدر طیب اردون خیریت سے ہیں اور صوبے کا دورہ مکمل کرکے واپس دارالحکومت پہنچ چکے ہیں
امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے بے دریغ فائرنگ کی، جس سے 6افراد موقع پر ہی شہید ہوگئے
واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا، متاثرہ شہری کی حالت تشویشناک