نواز شریف نے حلقہ این اے 123، شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123، 242 جمع کرائے تھے
شاہ محمود، اعظم سواتی، ذلفی بخاری، عاطف خان سمیت کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
کمشنر کراچی نے 144 نافذ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو نجکاری کا عمل فوری روکنے کا حکم دے دیا
سندھ کے لوگ اور بالخصوص نوجوان 8 فروری کو باہر نکلیں، عمران خان
امیدواروں کی اسکروٹنی 13 جنوری تک ہوگی، اعلامیہ الیکشن کمیشن
سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست اپنا وجود کھورہی ہے، جنرل سید عاصم منیر
ریٹرننگ افسران نے سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا
قیدی مستقبل میں جلد اپنے اہل خانہ کی مالی اعانت بھی کرسکیں گے، آئی جی جیل خانہ جات
شہری سال نو کی آمد پر فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں، نگراں وزیراعظم کی اپیل
پی ٹی آئی سے ہزار اختلاف سہی، کیا یہ تقاضہ نہیں تھا کہ سپریم کورٹ پہلے اسے معاملے کو سن تو لیتی
عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
ملزمان نشئی افراد کو افغان شہریوں کا والد ظاہر کرتے تھے، ایف آئی اے
مظاہرے کے طریقے سے اختلاف ہوسکتا ہے مگر مطالبات کا حق تمام شہریوں کو ہے، عبدالغفور حیدری
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
ایسے فیصلوں سے شفافانہ انتخابات ممکن نہیں ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن
جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ میزائل نیویگیشن کی سہولت رکھتا ہے
اوگرا کی مجوزہ سمری پر وزارت خزانہ نگراں وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی
ایاز لطیف کھوسہ نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کردیا