ایسے بیانات نشر کرنے والے میڈیا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، فیولہ
قیدیوں کی خواہشات پر ایڈوکیٹ جنرل کو خط لکھ دیا گیا
کشمیر میں تمھاری ہوا نکل گئی، ہم وہاں سے شروع ہوں گے جہاں تمھاری ڈکشنری ختم ہوتی ہے، علی امین گنڈا پور
محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں یکم جون سے چودہ اگست تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
شاہ محمود اور پرویز الہی آج تحریک انصاف چھوڑیں جیل کے دروازے ان کے لیے کھل جائیں گے، بانی پی ٹی آئی
عمران خان کی تصویر ایک روز قبل سماعت کے دوران لیک ہوئی تھی
عدالت نے دونوں کو پانچ جون کو طلب کرلیا
جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے یہ کارروائی کی
عدالتی عملے نے بھی نوٹس چسپاں کردیا
کیس کی سماعت کل جمعہ کے روز ساڑھے نو بجے ہوگی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔
طارق بشیر چیمہ زرتاج گل کی طرف گئے اور زرتاج گل سے کچھ بات کی جس کے بات زرتاج گل نے چیخنا شروع کردیا
سب کو پتا ہے کہ کون کررہا ہے، وزیراعظم کو بلاکر جواب مانگا جائے گا، جسٹس محسن
وفاقی وزیر عبد العلیم خان نے فہرست قومی اسمبلی میں پیش کردی
لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
سپریم کورٹ میں عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ اسٹیبلشمنٹ بیک وقت ملازم بھی ہو اور حاکم بھی،