زخمی اہلکاروں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی، متعلقہ حکام سے جواب طلب
اینٹی کرپشن عدالت نے جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنائی، ملزمان میں سرکاری ادارے کے اہلکار بھی شامل
گوادر میں صدر مملکت کی زیر صدارت بلوچستان میں سیکیورٹی، امن و امان کی صورت حال سے متعلق اجلاس ہوا
وزیراعظم نے حج کے دوران انتقال کرنے والے حاجیوں کو شہید قرار دے دیا
پاکستانی حج مشن نے اعداد و شمار جاری کردیے
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی ہے، موسم ابر رہنے اور گرمی میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
قربانی سے فارغ ہوجانے والے افراد گوشت کی تقسیم اور خواتین گھروں می مزے مزے کے پکوان بنانے میں مصروف ہیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگے جس کے لئے ہم کمپنیوں سے رابطے میں ہیں
ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
انشاء اللہ ہم جلد آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیں گے، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم
پولیس کے پہنچنے پر دو ملزمان فرار ہوگئے
الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے
ڈاکٹرز کی گرفتاری کا حکم مریم نواز نے دیا تھا
سندھ حکو۔ت نے آئندہ مالی سال میں چالان کی رقم 25 کروڑ اضافے سے مختص کی ہے
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی تھی۔
وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان