ملیر کی طارق بن زیاد سوسائٹی جیسے علاقوں میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کیا گیا۔
عازمینِ حج کی سہولت و رہنمائی کے لئے مکہ اور مدینہ منورہ میں کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی
بلاول بھٹو، زرداری، محسن نقوی سمیت دیگر کی دبئی میں مہنگی ترین جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے
وزیراعظم نے اس حوالے سے وزارتوں کو اہم ٹاسک سونپ دیے
علاقے میں موجود کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حكومت ٹيكسوں كے نفاذ كے حوالے سے اپنا فيصلہ مؤخر كرے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے دبئی میں موجود اپنی جائیداد ظاہر کی ہوئی ہے اور میڈیا نے لیکس کو غلط تاثر بنا کر پیش کیا۔
اسد قيصر نے كہا كہ شير افضل كي سياسی كميٹی سے بے دخلی پارٹی اور اُن سے زیادتی ہے۔
کمیٹی میں اتحادی جماعتوں كی نمائندگی اور رضامندی بھی شامل ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کام کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا
اب پارٹی میرے بارے میں جو چاہیے فیصلہ کرلے، رہنما پی ٹی آئی
پولیس نے خاتون سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا
اسپیکر ملک احمد خان نے قانون متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
عمر ایوب نے اسمبلی میں آئین شکنوں کا چہرہ بے نقاب کیا
پی ٹی آئی کے ساتھ سیز فائر اس لیے ہوا کہ اختلافات کا فائدہ تیسری قوت نہ اٹھا لے، سربراہ جے یو آئی
سپہ سالار نے آپریشنز کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے اور قوم کے لئے شاندار خدمات انجام دینے والے فوجی جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا