16 Dec 2023
ایران میں پولیس اسٹیشن پر علیحدگی پسندوں کا حملہ، ہلاکتیں
حملے کی ذمہ داری سیستان میں سرگرم علیحدگی پسند گروپ نے قبول کی، سرکاری میڈیا
15 Dec 2023
فیکٹ چیک: کیا انتخابی شیڈول جاری ہوگیا؟
چیف الیکشن کمشنر نے اسحاق ڈار کے جاری کردہ شیڈول کو جعلی قرار دے دیا
15 Dec 2023
پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے کی بڑی کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی
15 Dec 2023
وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مستعفی، وزیر اعظم نے استعفیٰ منظور بھی کرلیا
سرفرا بگٹی کے استعفے کی وجہ بھی سامنے آگئی
15 Dec 2023
سپریم کورٹ میں دوران سماعت روسٹروم پر آنے والی خاتون کون ہے؟ ویڈیو دیکھیں
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران خاتون وکیل کی چیف جسٹس نے سخت سرزنش کی
15 Dec 2023
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا بڑا اعلان
صحافیوں کو خبر دینے سے پہلے تصدیق کرلینی چاہیے، چیف الیکشن کمشنر
15 Dec 2023
سپریم کورٹ کا رات بارہ بجے تک انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کردیا گیا
15 Dec 2023
اداکارہ صحیفہ جبار کی خودکشی کی کوشش
اداکارہ نے خود ہی اپنی خودکشی کے حوالے سے بتایا اور وہ روتی بھی رہیں
15 Dec 2023
آرمی چیف نے امریکا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے تمام خدشات دور کردیے
آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کے امریکا دورے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا
15 Dec 2023
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات، شہادتیں اور کئی زخمی
دہشت گردوں نے دو اضلاع میں کارروائیاں کیں، ایک خودکش دھماکا بھی شامل
15 Dec 2023
نوجوان فاسٹ بولرز نے 71 سالہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل دی
دونوں نوجوان کرکٹرز نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا
15 Dec 2023
شوکت عزیز برطرفی کیس میں فیض حمید کو سپریم کورٹ نے طلب کرلیا
عدالت نے فیض حمید سمیت دیگر شخصیات کو جنوری میں طلب کرلیا
15 Dec 2023
عاطف اسلم نے ایک بار پھر دل جیت لیے، عوامی خدمت کیلیے کروڑوں عطیہ
عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ نے کے ڈی سی کو رقم عطیہ کی ہے
14 Dec 2023
مودی کیخلاف خبر دینے پر صحافی پر بغاوت کا مقدمہ
صحافی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ممکنہ دھاندلی کو بے نقاب کیا تھا