























22 Dec 2024
ترسیلات زر روکنے کی تحریک آج سے شروع کی جائے گی، علیمہ خان
اگر حکومت نے پی ٹی آئی سے ان دو مطالبات کے حوالے سے بات چیت کے لیے رابطہ کیا تو وہ پاکستان کو رقوم کی ترسیل روکنے کے لیے تحریک واپس لے لی جائے گی۔
22 Dec 2024
مسافر بس کو خوفناک حادثہ، 38 افراد جان سے گئے
بس سا پالو سے شمال مشرقی ریاست باہیا کے شہر وٹوریا دا کونکویسٹا جا رہی تھی۔
22 Dec 2024
لاہور میں سیکیورٹی گارڈز نے فائرنگ کرکے پالتو شیر مار ڈالا
خوفزدہ شہریوں نے فوری طور پر ایمرجنسی ہیلپ لائن کے ذریعے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔
22 Dec 2024
دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کی سیر و تفریح کی ویڈیو وائرل
قومی کھلاڑی کیپ ٹائون کے تفریحی مقامات کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے رہے
22 Dec 2024
کراچی میں شدید سردی، پارہ سنگل ڈیجیٹ پر آگیا
کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں ہوا میں نمی 41فیصد جب کہ شمال مغرب سے چلنے والی ہواکی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
22 Dec 2024
سندھ: ایم ڈی کیٹ 2024 کے نتائج کا اعلان
سیبا ٹیسٹنگ سروس نے کامیابی کے تناسب کا اعلان بھی کردیا
22 Dec 2024
جرمنی میں کرسمس بازار پر حملہ کرنے والے شخص کا تعلق سعودی عرب سے نکلا
حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوئے تھے
21 Dec 2024
جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 16 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے حملے کی کوشش کرنے والے 8 خوارج کو ہلاک کردیا
21 Dec 2024
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول، پاک بھارت ٹیمیں کب اور کہاں مدمقابل آئیں گی؟
آئی سی سی کی جانب سے جلد شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے
21 Dec 2024
سونے کی قیمت میں یک دم ہزاروں کا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بلندی پر پہنچ گئی
21 Dec 2024
بھارتی فوج کے اہم جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ کیسے پیش آیا، 3 سال بعد رپورٹ سامنے آگئی
رپورٹ سیکریٹری دفاع نے لوک سبھا کے اجلاس میں پیش کی، واقعہ انسانی غلطی قرار
21 Dec 2024
بھارت کے 70 سالہ اداکار کے 31 سالہ ہیروئن کے ساتھ تعلقات
اداکارہ اور اداکارہ کے تعلقات اور محبت کی خبریں بھارتی میڈیا پر زیر گردش ہیں
21 Dec 2024
سوشل میڈیا پر توہین رسالت مواد شیئر کرنے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بنوں کے رہائشی کو موت کی سزا کا حکم دیا
21 Dec 2024
کراچی، سے بزرگ شہری گھر کے سامنے سے اغوا
واقعہ ڈی ایچ اے فیز 8 کے علاقے مین اتحاد میں پیش آیا
21 Dec 2024
بھارتی اداکار کی اہلیہ نے کرینہ کپور کو تھپڑ مار دیا
کرینہ کپور نے تانیہ کی جانب سے تھپڑ مارنے کی تصدیق کی اور وجہ بھی بیان کردی