9 Jul 2024
یونیورسٹی میں طالب علم سے جنسی زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج
یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی واقعے پر 5رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے
9 Jul 2024
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 2 دہشت گرد وں کو واصل جہنم کردیا گیا۔
9 Jul 2024
دورہ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ
کے ایل راہول یا ہاردیک پانڈیا کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا امکان ہے
9 Jul 2024
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکلوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
ایک ماہ کے اندر سائیکل کی قیمتیں 28.3 فیصد بڑھ گئیں جبکہ سائیکل کی قیمتوں میں سالانہ 14.14 فیصد کا بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
9 Jul 2024
کراچی میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے اپنے موقف کو تبدیل کرلیا۔
9 Jul 2024
ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی دو کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
ٹک ٹاک کا استعمال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیا جاتا ہے، مختصر ویڈیوز کے اس پلیٹ فارم نے کم وقت میں کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔
9 Jul 2024
’شہباز شریف نے اپنی شہہ رگ کاٹ دی‘ ، حکومت کیلیے نئی مشکل
حکومت نے گزشتہ شب ہی آئی ایس آئی کو شہریوں کے فون ٹریپ کرنے اور سننے کا اختیار دیا ہے
9 Jul 2024
امریکا نے 9 مئی کے واقعات پر خاموشی توڑ دی، پہلی بار کھل کر بیان
نو مئی واقعات کی مذمت اور مخالفت کرتے ہیں، آزادی اظہار رائے کا طریقہ پرتشدد کارروائیاں نہیں ہیں
9 Jul 2024
بااثر امیر زادیوں کا محنت کش پر تشدد، گرفتار بھی کروادیا
پولیس نے تحقیقات اور سی سی ٹی وی کا جائزہ لینے کے بعد ایف آئی آر کو رد کردیا
9 Jul 2024
کراچی، سافٹ ویئر انجینئر نے تنخواہ نہ دینے پر چیف ایگزیکٹیو کو قتل کردیا
ملزم نے کمرے میں داخل ہوکر چھریوں کے وار سے قتل کیا
9 Jul 2024
حکومت نے یوم عاشور کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کردیا
کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
9 Jul 2024
رادھیکا کا ہیروں سے مزین جوڑا، قیمت آپ کی آنکھیں پھاڑ دے گی
رادھیکا نے حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں یہ جوڑا زیب تن کیا
9 Jul 2024
نادیہ جمیل کا ہراساں کرنے والے ہدایت کار کو بے نقاب کرنے کا اعلان
ابھی بچے چھوٹے ہیں اگر نام لیا تو وہ نقصان پہنچا سکتا ہے، اداکارہ
9 Jul 2024
معروف ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا
انہوں نے 6 جون کو ایک تقریب میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا