























21 Feb 2024
کراچی کی صرف 3 شاہراہوں پر 200 سے زائد بلند عمارتیں غیر محفوظ قرار
کراچی میونسپل کارپوریشن نے سندھ ہائیکورٹ میں فہرست جمع کروادی
21 Feb 2024
عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا تو ۔۔۔ تحریک انصاف کی ریاستی اداروں کو مخاطب کر کے سنگین دھمکی
ن لیگ اور پی پی پی کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی بھی
21 Feb 2024
کراچی میں گھر سے پراسرار پھنکار کی آوازوں کا معمہ حل، خطرناک ترین شے برآمد
صفورا گوٹھ اسکیم 33 کے ایک گھر سے زہریلا سانپ زندہ برآمد ہوا
21 Feb 2024
بشری بی بی کی جان کو شدید خطرہ، اہل خانہ اور وکلا کو ملاقات سے روک دیا گیا، دعوی
یہ دعوی بشری بی بی کی ترجمان اور وکیل نے کیا ہے
21 Feb 2024
فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش و قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے 13 مارچ تک عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کرلی
21 Feb 2024
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات مکمل
کمیٹی نے ڈی آر آوز اور آر آوز کے تحریری بیانات قلم بند کیے
21 Feb 2024
الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنادی
21 Feb 2024
کمشنر راولپنڈی کے الزامات، امریکا کا ایک بار پھر انتخابات کے حوالے سے بڑا بیان
امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ شفف تحقیقات کرے
20 Feb 2024
پنجاب میں نمونیا کی وبا بے قابو، ایک ہی دن میں مزید 13 بچے جاں بحق
سال 2024 میں مرنے والے بچوں کی تعداد 405 تک پہنچ گئی، صورت حال بدستور تشویشناک
20 Feb 2024
وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری صدر، پی پی اور ن لیگ میں معاہدہ طے
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا
20 Feb 2024
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے گھر بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا
انوشکا اور ویرات نے سوشل میڈیا پر علیحدہ علیحدہ پیغام جاری کردیا
20 Feb 2024
شہریار آفریدی کی گرفتاری کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کرنے کا حکم
ڈی سی اسلام آباد کو صبح 9 بجے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
20 Feb 2024
23 ہزار سے زائد پاکستانیوں کا بیرون ملک جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف
بھارت میں 706، یونان میں811، چین میں 400، افغانستان میں 88 پاکستانی قیدی ہیں