























27 Apr 2025
13 سفارت کاروں اور پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز کو واہگہ کے راستے بھارت بھیج دیا گیا
پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان نے شہریوں کو وطن چھوڑنے کا الٹی میٹم دیا ہے
27 Apr 2025
ایران کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکا، 500 سے زائد زخمی، کتنی ہلاکتیں ہوئیں ؟
دھماکے کے بعد وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے
26 Apr 2025
مشہور نوجوان کنٹینٹ کریٹر اپنی 25ویں سالگرہ سے دو روز قبل انتقال کرگئیں
اچانک انتقال پر فالوورز صدمے میں آگئے
26 Apr 2025
سیما حیدر بھارت کی بہو ہیں انہیں بے دخل کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی، راکھی ساونت
راکھی ساونت نے محبت کی خاطر پاکستان سے جانے والی تین بچوں کی ماں سیما حیدر کے حق میں آواز اٹھادی
26 Apr 2025
پاکستان کی بھارت کو پہلگام حملے کی غیرجانبدار تحقیقات کی پیش کش
بھارت نے اگر پانی روکا تو پاکستان 2019 کیطرح جواب دے گا، شہباز شریف
26 Apr 2025
’مودی مقبوضہ کشمیر کو غزہ بنانے پر تل گیا‘
مودی مقبوضہ کشمیر کو غزہ بنانے کی کوشش کررہا ہے، سینیٹر کا انکشاف
26 Apr 2025
’اس بار چائے مزیدار نہیں بلکہ کڑوی ہوگی‘
بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشنز اور کشمیریوں کے خلاف فسطائی اقدامات انتہائی قابل مذمت ہیں
26 Apr 2025
بھارت نے دریائے جہلم میں بڑا ریلہ چھوڑ دیا، ایمرجنسی نافذ
دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب آیا جبکہ سطح معمول سے 7 سے 8 فٹ بلند ہوگئی
26 Apr 2025
انٹر کے امتحانات کی نئی تاریخ سامنے آگئی، امتحانات مؤخر
ابتدائی طور پر 28 اپریل سے شروع ہونے والے یہ امتحانات اب 5 مئی 2025ء سے منعقد ہوں گے۔
26 Apr 2025
ڈکی بھائی کیخلاف مقدمہ درج
ڈکی بھائی کے خلاف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرویز نے درخواست درج کرائی ہے
26 Apr 2025
سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کی پوزیشن مضبوط، بھارت کو بڑا دھچکا ملنے کا امکان
انڈس واٹر کمیشن نے دہائیوں پرانے معاہدے کی معطلی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے
26 Apr 2025
پہلگام واقعہ، شاہد آفریدی کا پاکستان اور بھارت کو مشورہ
بھارت نے پہلگام واقعے کی تحقیقات کیے بغیر فوری طور پر پاکستان پر الزام عائد کر دیا، جو انتہائی افسوسناک ہے، سابق کپتان
26 Apr 2025
کراچی: چھت پر بیٹھ کر امتحان کی تیاری کرنے والی 19 سالہ طالبہ ہوائی فائرنگ کی گولی کا نشانہ بنکر جاں بحق
لائبہ اپنی چھت پر بیٹھ کر امتحان کی تیاری کررہی تھی
26 Apr 2025
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ
رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 8 تک پہنچ گئی