12 Dec 2024
کراچی میں پانی بحران کا خدشہ، لائن سے پانی کا رسائو شروع
کراچی میں پانی کا بحران کا پھر سے خدشہ منڈلانے لگا
12 Dec 2024
کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اسپتال منتقل
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکا ؤکے باعث میاں بیوی اور 5 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔
12 Dec 2024
عدالت نے ایف آئی اے کو عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا
وکیل نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ہمیں گرفتار کر کے کسی اور صوبے میں منتقل کر دیا جائے گا۔
12 Dec 2024
سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 971 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 455 روپے ہو گئی۔
12 Dec 2024
معروف اداکار اغوا، ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ
اداکار نے مسجد میں جاکر جان بچائی جبکہ ملزمان نے دو لاکھ روپے ٹرانسفر کروائے
12 Dec 2024
آئی سی سی رینکنگ میں شاہین اور رضوان کی ترقی، بابر کیلیے بری خبر
بابر اعظم مزید تنزلی کے بعد 7ویں نمبر پر پہنچ گئے
12 Dec 2024
بے روزگاری کی شرح بڑھنے کے باوجود پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اظہار اعتماد
اپسوس کے سروے کی رپورٹ سامنے آگئی
12 Dec 2024
پاکستان کی 66 فیصد آبادی غذائی خوراک سے محروم ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
یہ انکشاف اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی رپورٹ مین کیا گیا ہے
12 Dec 2024
بشار الاسد کو روس نے کس محفوظ طریقے سے نکالا؟ ساری کہانی سامنے آگئی
روس کے نائب وزیر خارجہ نے ساری کہانی بیان کردی
12 Dec 2024
انا للہ وانا الیہ راجعون، بھارت میں 185 سال قدیم مسجد کو ریاستی آپریشن میں شہید کردیا گیا
مسجد انتظامیہ نے عدالت سے رجوع کررکھا تھا مگر ایک نہ سنی گئی
12 Dec 2024
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی کے 8 کارکن بری، حسان نیازی کی بہن مجرم قرار
جے آئی ٹی نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی
12 Dec 2024
4 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 800 فیصد اور بجلی میں 100 فیصد اضافے کا انکشاف
ادارہ شماریات نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں
12 Dec 2024
حارث رؤف نے بمرا کو پیچھے چھوڑ کر اعزاز حاصل کرلیا
آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف کی فتح کا اعلان کردیا گیا
12 Dec 2024
معروف اداکارہ کا بیٹا زیادہ منشیات پینے سے ہلاک ہوگیا
پولیس نے متوفی کے دو دوستوں کو حراست میں لے لیا
12 Dec 2024
موبائل صارفین سے بیلنس کی مد میں 3 کھرب 38 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف
یہ انکشاف وزارت خزانہ نے کیا ہے