























27 Sep 2025
نیتن یاہو قاتل ہے، اسرائیل کو کھیلوں کے عالمی مقابلوں سے باہر نکالا جائے، ترک صدر
غزہ کی تباہی کا تخمینہ 100 ارب ڈالر سے زائد ہے، اردوان
27 Sep 2025
یمن میں ایل پی جی ٹینکر پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 24 پاکستانی یرغمالی سے بازیاب
پاکستانی سیکیورٹی اداروں اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں کیپٹن مختار اکبر سمیت تمام پاکستانی عملہ بحفاظت رہا ہوگیا
27 Sep 2025
کراچی میں شادی کے دوران ماموں کی فائرنگ سے 17 سالہ بھانجی جاں بحق
پولیس نے ملزم نثار کو گرفتار کرلیا
27 Sep 2025
30 لاکھ والدین کا لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگوانے سے انکار
پاکستان میں لڑکیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جارہی ہے
27 Sep 2025
دبئی جانے والی پرواز میں مسافر کا انتقال، انسانی ہمدردی پر طیارے کو کراچی میں لینڈنگ کی اجازت
پرواز فیصل آباد سے دبئی کیلیے روانہ ہوئی تھی
27 Sep 2025
پنجاب سے جسم فروشی کیلیے اغوا ہونے والی 2 لڑکیاں کراچی سے بازیاب
لڑکیوں کی عمریں 17 اور 19 سال ہیں
27 Sep 2025
عمیر جسوال کی شادی کو سال مکمل، لڑکی کی تصویر سامنے آگئی
جسوال نے بتاتا کہ انکی اہلیہ سے شادی 1 سال پہلے ہوئی
27 Sep 2025
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کیلیے بڑی سہولت پیش
وزیراعظم کی ہدایت پر یہ سہولت پیش کی گئی ہے
27 Sep 2025
حارث روف اور صاحبزادہ فرحان ہر جرمانہ، محسن نقوی نے اہم اعلان کردیا
آئی سی سی نے مس کنڈیکٹ پر دونوں پر جرمانہ عائد کیا ہء
26 Sep 2025
ٹرمپ نے ایردوان سے ملاقات کو انتہائی شاندار ملاقات قرار دے دیا
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے وائٹ ہائوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔
26 Sep 2025
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے اور بھارتی حکومت خاموش ہے، سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے غزہ کے معاملے پر مودی سرکار کی خاموشی کو سمجھ سے بالا قرار دیا ہے۔
26 Sep 2025
شاہین آفریدی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
یہ شاہین شاہ آفریدی کے کیریئر کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دسواں مین آف دی میچ ایوارڈ ہے
26 Sep 2025
برطانوی اداکارہ ایما واٹسن بڑی مشکل میں پھنس گئیں
35 سالہ ایما واٹسن جو کہ ہیری پورٹر اور فلم فرنچائز ہرمیون گرینگر میں کام کی وجہ سے کافی مشہور ہیں
26 Sep 2025
اقوام متحدہ اجلاس، نیتن یاہو کو ہزیمت کا سامنا
اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کے دوران مسلم ممالک کے مندوب اسمبلی ہال سے اٹھ کر چلے جائیں گے۔