























26 Sep 2025
امریکی صدر کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقات، کیا کچھ نیا تھا؟
عاصم منیر اور وزیراعظم کی اصول آفس میں ملاقات ہوئی
25 Sep 2025
ایشیاء کپ 2025، پاکستان بنگلا دیش کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم مقررہ اوورز 20 میں 9 وکٹوں پر 124 رنز بناسکی۔
25 Sep 2025
سری لنکا کے خلاف حسین طلعت نہ ہوتا تو پاکستان میچ ہار جاتا، محمد حفیظ
محمد حفیظ نے حسین طلعت کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے
25 Sep 2025
پاکستان فائنل جیت کر بھارت سے ہاتھ ملائے، یونس خان کا مشورہ
سیاست سے باہر نکلیں اور ٹیم کے لیے کھیلیں، اپنے لیے نہیں ملک و قوم کے لیے کھیلیں۔
25 Sep 2025
شام سے سیکیورٹی معاہدہ، نتائج اسرائیلی مفادات سے مشروط ہیں، اسرائیل
اسرائیلی شرائط میں جنوب مغربی شام کو فوج سے پاک کرنا اور Druze کا تحفظ شامل ہیں۔
25 Sep 2025
ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لئے 136 رنز کا ہدف دیدیا
محمد حارث 31 اور محمد نواز 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔
25 Sep 2025
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کیخلاف کارروائی کا امکان
ایشیا کپ میں سوریا کمار یادیو کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے
25 Sep 2025
95 فیصد مرد دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں، صائمہ قریشی کا دعویٰ
حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی
25 Sep 2025
کِم کارڈیشین نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں پر آشکار کردیا
انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں ڈانس پر مبنی ورزش بالکل پسند نہیں
25 Sep 2025
میٹا نے پاکستان میں فیس بک اور میسنجر پر کم عمر افراد کیلئے اکاؤنٹس متعارف کرادیئے
یہ خصوصی اکاؤنٹس کم عمر نوجوانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک اہم قدم ہے
25 Sep 2025
ایشیاء کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
یہ میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
25 Sep 2025
کراچی کا موسم، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
کراچی کا موسم آج جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
25 Sep 2025
ملک میں آج سونے کا بھاؤ کیا رہا ؟
عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3 ہزار 770 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
25 Sep 2025
امریکی بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
جہاز دو روزہ دورے پر کراچی پہنچا ہے، جس کا نیوی نے خیر مقدم کیا