10 Dec 2024
سکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 15 خوارج واصل جہنم
سکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ اطلاع پرکیا جس میں 15 خوارج کو واصل جہنم کردیا گیا۔
10 Dec 2024
لو میرج کرنے والے جوڑوں کو سرکاری گیسٹ ہائوسز میں رکھنے کا فیصلہ
سرکاری گیسٹ ہاسز کے کچھ کمروں کو محفوظ گھر قرار دیا جا سکتا ہے
10 Dec 2024
معروف گلوکارہ گردن کا مساج کرانے کے دوران چل بسی
موت کی خبر سن گلوکارہ کے مداح غم کا شکار ہوگئے ۔
10 Dec 2024
ٹیلر سوئفٹ نے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس سے نواز دیا
ٹیلر کے 10,168,008 مداحوں نے اس کنسرٹ میں شرکت کی اور اس نے 2.07بلین ڈالر کے ٹکٹس فروخت کیے جو ایک ریکارڈ ہے۔
10 Dec 2024
جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا
10 Dec 2024
سال 2024، پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کسے تلاش کیا؟
سالانہ رپورٹ اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ سال بھر پاکستانی صارفین کو کس چیز نے زیادہ متاثر کیا۔
10 Dec 2024
چیمپئنز ٹرافی تنازعہ: آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا اہم بیان
چیمپئنزٹرافی پر غیر یقینی صورتحال ہے تمام چیزوں سے آگاہ کیا جائے اور معاملہ جلد حل کروایا جائے۔
10 Dec 2024
شام میں فوجی مقامات پر اسرائیل کے 100 سے زائد حملے
شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے کہاکہ ان حملوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
10 Dec 2024
شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے دولہے کی ماں جاں بحق
بارات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے دولہے والدہ جاں بحق ہوگئی۔
10 Dec 2024
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، خریدار پریشان
اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
10 Dec 2024
جناح اسپتال کے 28 وینٹی لیٹر غیر فعال ہونے کا انکشاف
اسپتال میں 5 ایسے مختلف شعبہ جات میں جہاں وینٹ موجود ہے لیکن اس کے استعمال کے لیے مطلوبہ عملہ ہی دستیاب نہیں ہے۔
10 Dec 2024
سندھ حکومت کا کراچی تا سکھر بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ
کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں اور ان سے بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں پر بات ہوئی ہے۔
10 Dec 2024
بھارتی اداکار نے سگی بھانجی شادی کرلی، اولاد کی آمد بھی جلد متوقع
بھانجی کے مطابق انہیں اپنے ماموں سے اور ماموں کو ان سے پیار ہوگیا تھا
10 Dec 2024
شازیہ منظور کا جلد شادی کا عندیہ
مجھ سے پشاور کے ایک گلوکار نے شادی کیلیے منتیں کیں، گلوکارہ