























26 Aug 2025
مریم نواز کے دورہ جاپان میں رشتے دار، سہلیاں اور گھریلو ملازمین کو لے جانے پر تنقید کرنے والے غدار قرار
عظمی بخاری نے غدار قرار دے کر عجیب و غریب منطق پیش کردی
26 Aug 2025
سونو نگم نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ عطا اللہ عیسی خیلوی کو دے دیا
میری کامیابی میں ان کا بہت ہاتھ ہے، ایک گانے اچھا صلہ دیا نے میری زندگی کو بدل کر رکھ دیا، نگم
26 Aug 2025
اگر آپ کو واٹس ایپ پر ایف آئی اے کی ایف آئی آر آئے تو کیا کرنا ہے؟
ایف آئی اے کے نام پر جعلساز سرگرم ہیں
26 Aug 2025
ملتان میں طالبا جو نازیبا اشارے کرنے والا نوجوان پکڑا گیا
اوباش نے اپنے کیے پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگی ہے
26 Aug 2025
نوڈلز کے زہر سے 13 سالہ حافظ قرآن جاں بحق
حکام نے تحقیقات کیں تو میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکے کے جسم میں زہر پھیل گیا تھا
26 Aug 2025
ملیر جیل سے 225 قیدیوں کے فرار کا معاملہ، ذمہ دار کا تعین ہوگیا
تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات
26 Aug 2025
غزہ میں قحط اسرائیلی حملوں سے شہادتوں میں تیزی، مجموعی تعداد 62 ہزار سے متجاوز
صرف ایک دن میں 64 فلسطینی شہید ہوئے
26 Aug 2025
اسرائیلی حملے میں 4 صحافی اور رضاکاروں سمیت 19 شہید، دل دہلا دینے والی ویڈیو
امدادی کاموں کے دوران حملہ کیا گیا
26 Aug 2025
گریٹر اسرائیل منصوبے پر سعودی عرب کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیا
سعودی عرب نے اسے انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے
26 Aug 2025
بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ، کراچی تا لاہور سفر 5 گھنٹے میں ممکن ہوگا
یہ منصوبہ 2030 تک مکمل ہوجائے گا
25 Aug 2025
معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار
محمد علی مرزا کے خلاف ایک روز قبل گستاخی کے حوالے سے درخواست دائر ہوئی تھی
25 Aug 2025
انڈونیشیا میں اسٹریٹ پارٹیز پر پابندی عائد کردی گئی
سوشل میڈیا پر بھی ان اسٹریٹ پارٹیز کے خلاف عوامی ردعمل بڑھا
25 Aug 2025
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ ٹیسٹ فلائٹ منسوخ کردیا گیا
پرواز ٹیکساس میں کمپنی کی سٹار بیس تنصیب سے شام 6:30 بجے (مقامی وقت)روانہ ہونا تھی۔
25 Aug 2025
پاک بھارت جنگ کے دوران 7 جہاز تباہ ہوئے، ٹرمپ
دنیا بھر میں 7 جنگیں رکوانے میں کردار ادا کیا، جن میں پاک بھارت جنگ بھی شامل ہے، امریکی صدر