12 Dec 2024
انا للہ وانا الیہ راجعون، بھارت میں 185 سال قدیم مسجد کو ریاستی آپریشن میں شہید کردیا گیا
مسجد انتظامیہ نے عدالت سے رجوع کررکھا تھا مگر ایک نہ سنی گئی
12 Dec 2024
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی کے 8 کارکن بری، حسان نیازی کی بہن مجرم قرار
جے آئی ٹی نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی
12 Dec 2024
4 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 800 فیصد اور بجلی میں 100 فیصد اضافے کا انکشاف
ادارہ شماریات نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں
12 Dec 2024
حارث رؤف نے بمرا کو پیچھے چھوڑ کر اعزاز حاصل کرلیا
آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف کی فتح کا اعلان کردیا گیا
12 Dec 2024
معروف اداکارہ کا بیٹا زیادہ منشیات پینے سے ہلاک ہوگیا
پولیس نے متوفی کے دو دوستوں کو حراست میں لے لیا
12 Dec 2024
موبائل صارفین سے بیلنس کی مد میں 3 کھرب 38 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف
یہ انکشاف وزارت خزانہ نے کیا ہے
12 Dec 2024
برطانیہ میں 10 سالہ پاکستانی نژاد بچی کا قتل، سوتیلی ماں اور باپ مجرم نکلے
عدالت نے فیصلہ سنادیا، والدہ نے شرارتوں کی وجہ سے قتل کا اعتراف کیا
11 Dec 2024
پاکستان میں سوشل میڈیا سروس اچانک معطل، صارفین نے سر پکڑ لیے
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو ایپس تک رسائی میں مشکلات درپیش ہیں
11 Dec 2024
سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی حاصل کرلی
فیفا کے صدر نے باضابطہ اعلان کردیا، 2034 کا ورلڈکپ سعودی عرب میں ہوگا
11 Dec 2024
حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، صارفین پر 1 ارب 18کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
نیپرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
11 Dec 2024
’اب ملک میں امن کیلیے شاعری کروں گا‘ مرشد نظم والے افکار علوی نے بیان حلفی جمع کرادیا
افکار علوی کی اداروں پر نتقید والی ویڈیوز ڈیلیٹ، شاعر کی آئندہ تنقیدی نظمیں نہ کہنے کی یقین دہانی
11 Dec 2024
جنرل (ر) فیض کیخلاف کارروائی سے خود احتسابی کے بیانیے کو تقویت ملے گی، شاہد آفریدی
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کے آغاز سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانیے کو مزید تقویت حاصل ہوگی
11 Dec 2024
جویریہ سعود نے بغیر معاوضے کے انٹرویو نہ دینے کی وجہ بتادی؟
انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے مداحوں کے ساتھ اپنے براہ راست تعلق کو بھی اجاگر کیا
11 Dec 2024
بیرسٹر گوہر سے سامنا ہونے پر فیصل واوڈا نے کیا کہا؟
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کو مشکل میں نہ ڈالا کریں۔
11 Dec 2024
بنگلہ دیش کا بھارت کو بڑا جھٹکا، انڈیا کی انٹرنیٹ سروسز مکمل بند کردیں
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ دور کا معاہدہ فوری منسوخ کردیا