9 Oct 2025
کراچی اور لاڑکانہ میٹرک بورڈ کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
ہ سولر سسٹم سے تعلیمی بورڈز کو امتحانی اور دفتری امور بلا تعطل جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔
9 Oct 2025
کراچی میں امریکا سے واپس آنے والی فیملی گھر کی دہلیز پر لٹ گئی
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
9 Oct 2025
شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ تبدیل کردیا گیا
تین ماہ کے دوران 12 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوگئی۔
9 Oct 2025
ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران 7 خوارج ہلاک، نوجوان میجر شہید
میجر سبطین کا تعلق کوئٹہ سے تھا
9 Oct 2025
امن معاہدہ، قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی پیر سے شروع ہوگی، ٹرمپ کا اعلان
تمام ممالک غزہ کی بحالی کیلیے اپنا کردار ادا کریں گے
9 Oct 2025
غزہ میں امن کا آغاز ، ٹرمپ کے منصوبے پر حماس اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق ہو گئے
پہلے مرحلے میں چھ ہفتوں کی جنگ بندی ہوگی، شرائط سامنے آگئیں
9 Oct 2025
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاسی کشیدگی کا ڈراپ سین، بلاول کی جلد وزیراعظم اور مریم نواز سے ملاقات ہوگی
نوابزادہ میں حکومتی وفد کی صدر زرداری سے رات گئے طویل ملاقات ہوئی
9 Oct 2025
سیز فائر، اسرائیل کو امریکا اور تمام فریق شرائط پر عمل کا پابند بنائیں، حماس
حماس نے بھی جنگ بندی کی تصدیق کردی
8 Oct 2025
اچھی کارکردگی کا دعوی نہیں مگر پاکستان اور صوبے کے مفادات کو ترجیح دی، گنڈا پور کا استعفی
علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفی گورنر کو بھیج دیا
8 Oct 2025
وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھادیا
بھارتی میڈیا کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپنی جان پر عذاب نہ ڈالیں، پُرسکون رہیں، پہلے چیک کرلیں۔
8 Oct 2025
کرنل جنید عارف جنہیں اپنی اور ساتھیوں کی بشارت نبی ﷺ کی زیارت سے ہوئی
واٹس ایپ پر کرنل جنید عارف کی عالم دین کے ساتھ چیٹ کی تصویر وائرل ہورہی ہے
8 Oct 2025
پیٹ کمنز ایشیز سیریز کے پرتھ ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
کمر کی تکلیف کا شکار پیٹ کمنز کے اسکینز کی رپورٹس حوصلہ افزاء نہیں آئی ہیں۔
8 Oct 2025
ویمنز ورلڈکپ :آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دیدی
پاکستان ویمنز ٹیم آسٹریلوی ویمنز ٹیم کے 222 رنزکے ہدف کے جواب میں 114 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
8 Oct 2025
تین حمل ضائع ہونا تکلیف دہ عمل تھا، آمنہ ملک
آمنہ ملک نے کہا کہ انہیں جھوٹے لوگ بالکل پسند نہیں