16 Mar 2024
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن شہید
دھماکے میں 17 جوان زخمی ہوئے، جن میں سے 7 کی حالت نازک ہے
16 Mar 2024
اسلام آباد یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل سے باہر کردیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 39 رنز سے فتح حاصل کی
16 Mar 2024
پی ٹی آئی کارکنان کا آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں شہباز گل کی بھی شرکت، آرمی چیف کے خلاف بل بورڈز لہرا دیے گئے
15 Mar 2024
بھارتی اداکارہ کا پاکستانی اداکار وہاج علی سے محبت کا اعتراف
اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں اس بات کا کھل کر اعتراف کیا
15 Mar 2024
پاکستان میں پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا
رواں سال پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔
15 Mar 2024
کابینہ کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان
وزیراعظم اور کابینہ کے اہم ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا
15 Mar 2024
جرمنی: پاکستانی شہری کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا، بیٹی شدید زخمی
58 سالہ پاکستانی نژاد فہیم الدین حملے کے نتیجے میں موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے
15 Mar 2024
صوابی میں تلخ کالامی کے بعد فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق
ہاتھا پائی کے نتیجے میں فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف ڈنڈوں اور سریوں کا آزادانہ استعمال کیا
15 Mar 2024
تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل میں دراڑیں پڑنے لگیں
صاحبزادہ حامد رضا نے بھی بیان جاری کردیا
15 Mar 2024
امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، مقامی اسپتال میں داخل
امیتابھ بچن کو جمعہ کی صبح اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔
15 Mar 2024
گوگل نے کروم صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا
یہ فیچر اب کروم میں سیف براؤزنگ کے اسٹینڈرڈ موڈ پر دستیاب ہے جسے بائی ڈیفالٹ براؤزر میں ان ایبل کیا جائے گا۔
15 Mar 2024
سرکاری اسپتال کے رورے پر سرفراز بگٹی کے ساتھ ہاتھ، میل نرس نے وزیراعلی کو بے وقوف بنادیا
میل نرس نے ڈاکٹر بن کر آدھے گھنٹے سے زائد وقت تک وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی، مقدمہ درج