2 Feb 2024
مہنگائی میں کمی کے باوجود پیٹرول، گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
2 Feb 2024
عمر ایوب کے کزن جلسے سے گرفتار، بیٹے اور بھتیجے کی گرفتاری کی بھی کوشش
پولیس نے ضمانت کے باوجود میرے کزن کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے، عمر ایوب
2 Feb 2024
بھارتی اداکارہ کی اچانک موت پر انڈسٹری افسردہ
32سالہ پونم پانڈے آخری مرتبہ ایک ریئلٹی شومیں نظر آئیں
2 Feb 2024
پی ایس ایل 9 کا ترانہ، علی ظفر نے ویڈیو شیئر کردی
پی ایس ایل نے تصدیق کی ہے کہ سیزن 9 کا گانا علی ظفر گائیں گے
2 Feb 2024
کراچی میں الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر زور دار دھماکا
دھماکا خیز مواد شاپنگ بیگ میں تھا، آواز صدر اور اطراف کے علاقوں میں سنی گئی
2 Feb 2024
پی پی رہنما کو سونے کے تاج کا تحفہ، سرکاری ملازم پر 50 ہزار روپے جرمانہ
محکمہ خوراک سندھ کے افسر نے نفیسہ شاہ کو سونے کا تاج تحفے میں دیا تھا
2 Feb 2024
علیمہ خان کی بھی گرفتاری کا امکان
علیمہ خان کو ایف آئی اے نے تین فروری کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
2 Feb 2024
بگ باس میں شریک اداکارہ کے ساتھ دوست کی زیادتی، مقدمہ درج
مجھے دوست نے گھر بلایا اور نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، اداکارہ
2 Feb 2024
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز کے ساتھ کام کریں گی
عروج ممتاز جنوبی افریقا میں لیگ کے دوران کمنٹری روم میں ایکشن میں نظر آئیں گی
2 Feb 2024
بجلی کمپنیوں نے ناقص منصوبہ بندی سے صارفین پر 20 ارب سے زائد کا بوجھ ڈال دیا
نیپرا کی جانب سے سال 2023 کی رپورٹ جاری، ایک سال میں صارفین کو اضافی 20 ارب 20 کروڑ روپے ادا کرنے پڑے
2 Feb 2024
ہالینڈ میں وائلڈ لائف پارک سے بھاگنے والابندر 5 روز بعد پکڑا گیا
جاپانی نسل کے مکا کیو بندر کی عمر سات سال ہے
2 Feb 2024
پاکستانی خواتین کو لازمی ووٹ ڈالنا چاہئے،فلم اسٹار میرا
معاشرے کی تبدیلی میں خواتین کا کردار اہم ہوتا ہے
2 Feb 2024
ایک جیسےٹکٹ والے 2امریکی شہریوں نے 10 لاکھ ڈالر والی لاٹری جیت لی
دونوں شہریوں نے دو مختلف جگہوں سے لاٹری ٹکٹ خریدے
2 Feb 2024
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار،امریکی عدالت کا فیصلہ
غزہ میں جاری فوجی محاصرے کا مقصد فلسطینیوں کو ختم کرنا ہے،عدالت
2 Feb 2024
انسانی دماغ میں وائرلیس برین چپ نصب کرنے کا کامیاب تجربہ
نیورا لنک کی بنائی ہوئی چپ کو کامیابی سے انسانی دماغ میں نصب کیا گیا