3 Feb 2024
بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی "جھوٹی موت" کے چند گھنٹوں بعد ویڈیو وائرل
اداکارہ کی ایک روز قبل موت کی جعلی خبر دنیا بھر میں پھیل گی تھی
3 Feb 2024
پنجاب میں نمونیا بے قابو، 32 روز میں 300 سے زائد بچے جاں بحق
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 7 بچے دم توڑ گئے
3 Feb 2024
فلوریڈا میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، گھروں میں خوفناک آتشزدگی
رہائشی علاقے میں طیارہ گرنے سے گھروں کو بھی نقصان پہنچا
3 Feb 2024
چین میں دو بچوں کے قتل میں ملوث والدین کوسزائے موت
ملزمان نے2سالہ بیٹی اورایک سال کے بیٹے کو 15ویں منزل سے پھینک دیا تھا
3 Feb 2024
واٹس ایپ کا ویب ورژن استعمال کرنے والوں کیلیے زبردست اعلان
گزشتہ ماہ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے ویب ورژن کے لیے نئے انٹرفیس کے متعلق خبر دی گئی تھی۔
3 Feb 2024
ایک لیموں 5 لاکھ روپے میں فروخت
یہ لیموں جس الماری سے نکلا وہ محض چالیس ڈالر میں فروخت ہوئی
3 Feb 2024
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ڈیل کی پیش کش کی تصدیق، تفصیلات بھی آگئیں
بشری بی بی اور عمران خان نے مقتدر حلقوں کی جانب سے ڈیل کی پیش کش کا بتا دیا
2 Feb 2024
بشری بی بی نے خاور مانیکا کے طلاق نامے کو من گھڑت قرار دے دیا
اڈیالہ جیل میں 14 گھنٹے طویل سماعت ہوئی جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
2 Feb 2024
عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، دوپہر کو سنایا جائے گا، بشریٰ بی بی کے گواہ کو اجازت نہ ملی
گواہوں میں خاور مانیکا، عون چوپدری، نکاح خواں مفتی سعید اور ملازم لطیف عدالت میں پیش ہوئے
2 Feb 2024
مہنگائی میں کمی کے باوجود پیٹرول، گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
2 Feb 2024
عمر ایوب کے کزن جلسے سے گرفتار، بیٹے اور بھتیجے کی گرفتاری کی بھی کوشش
پولیس نے ضمانت کے باوجود میرے کزن کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے، عمر ایوب
2 Feb 2024
بھارتی اداکارہ کی اچانک موت پر انڈسٹری افسردہ
32سالہ پونم پانڈے آخری مرتبہ ایک ریئلٹی شومیں نظر آئیں
2 Feb 2024
پی ایس ایل 9 کا ترانہ، علی ظفر نے ویڈیو شیئر کردی
پی ایس ایل نے تصدیق کی ہے کہ سیزن 9 کا گانا علی ظفر گائیں گے
2 Feb 2024
کراچی میں الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر زور دار دھماکا
دھماکا خیز مواد شاپنگ بیگ میں تھا، آواز صدر اور اطراف کے علاقوں میں سنی گئی
2 Feb 2024
پی پی رہنما کو سونے کے تاج کا تحفہ، سرکاری ملازم پر 50 ہزار روپے جرمانہ
محکمہ خوراک سندھ کے افسر نے نفیسہ شاہ کو سونے کا تاج تحفے میں دیا تھا