14 Dec 2023
پاکستانی چائلڈ آرٹسٹ کا ساتھی فنکارہ وانیہ سے شادی کا اعلان
میں اس ماہ یا اگلے تین مہینوں میں شادی کرسکتا ہوں، زوہاب
14 Dec 2023
روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کو ریورس گیئر
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مسلسل کمی کی جانب گامز ہے
14 Dec 2023
شوکت عزیز صدیقی نے جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
سابق جج نے برطرفی کیس میں دیگر افسران کو فریق بنانے کی درخواست دائر کر دی
14 Dec 2023
اسرائیل کے معاملے میں قائد اعظم کی رائے سے اختلاف کفر نہیں ہے، انوار الحق کاکڑ
اگر کسی کے پاس جنگ یا مذاکرات کسی صورت میں ایک ریاستی حل کا تصور ہے تو وہ پیش کردے، نگراں وزیر اعظم
14 Dec 2023
سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، سپریم کورٹ کے فیصلے پر سندھ ہائیکورٹ بار کی شدید مخالفت
سپریم کورٹ اپیل پر جلد آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سندھ ہائیکورٹ بار
14 Dec 2023
شیر افضل مروت کوٹ لکھپت جیل منتقل
شیر افضل مروت کو ایک ماہ کیلیے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
14 Dec 2023
سائفر کیس کی کارروائی میڈیا اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی
عدالت کا کارروائی نشر کرنے پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کارروائی کرنے کا بھی حکم
14 Dec 2023
پی ایس ایل 9 : عمر اکمل، شرجیل اور احمد شہزاد پر عدم اعتماد کا اظہار
پی ایس ایل 9 کیلیے ہونے والی ڈرافٹنگ میں تینوں کھلاڑیوں کو کسی ٹیم نے منتخب نہیں کیا
14 Dec 2023
پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار موبائل کمپنی خرید لی
پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار موبائل کمپنی 108 ارب روپے میں خریدی ہے
14 Dec 2023
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو تیسری مہلت دے دی
جوڈیشل کونسل کا مظاہر نقوی کو یکم جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم
14 Dec 2023
ماہانہ کروڑوں کا ٹیکس دینے والی کراچی کی اہم تجارتی شاہراہ حکومتی بے حسی کا شکار!
دو کلومیٹر کی اس سڑک آئی آئی چندریگر روڈ پر تمام بڑے نجی اداروں، بینکس کے ہیڈ آفسسز، اسٹیٹ بینک کا مرکزی دفتر، اسٹاک ایکسچینج اور آئی جی سندھ کا آفس بھی موجود ہے۔
14 Dec 2023
شیر افضل مروت کو لاہور میں پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا
شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے گیٹ پر حراست میں لیا گیا، وکلا کی مزاحمت بھی رائیگاں گئی
14 Dec 2023
سونو نگم کا پاکستانی گلوکار کا چوری شدہ گانا گانے کا اعتراف، معافی بھی مانگ لی
سونو نگم کا دو دسمبر کو ایک گانا ریلیز ہوا، جو پاکستانی گلوکار نے 2009 میں گایا تھا
14 Dec 2023
نو مئی واقعات، حماد اظہر، اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ
لاہور پولیس نے نادرا کو خط لکھ دیا