13 Dec 2023
بجلی چوری کرنے پر ایف آئی آر ہوگی، صدر نے منظوری دے دی
صدر مملکت نے کریمنل لا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا
13 Dec 2023
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد
پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں نے صحت جرم سے انکار کردیا
13 Dec 2023
سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کی اجازت سے دی
سپریم کورٹ نے حکومتی انٹرا کورٹ اپیل کو منظور کرلیا
13 Dec 2023
نیلم منیر کو آخرت کی فکر ستانے لگی
اللہ مجھے ہدایت دے اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کردے، اداکارہ
13 Dec 2023
دورہ آسٹریلیا، پہلے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، سرفراز کی وکٹ کیپر واپسی
دو کھلاڑی ڈیبیو کریں گے
13 Dec 2023
گوگل پر 25 سال میں صارفین نے کیا تلاش کیا؟ جانیے
گوگل نے صارفین کی جانب سے 2023 میں شیئر کیے گئے مواد کی فہرست بھی جاری کردی
13 Dec 2023
سال 2023 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
پاکستانیوں نے واٹس ایپ چینل بنانے اور کینیڈا جانے کا طریقہ بھی بہت زیادہ سرچ کیا
13 Dec 2023
زرین خان پر دھوکے کا الزام، عدالت نے عبوری فیصلہ سنادیا
زرین خان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2018 میں پیسے لینے کے باوجود پرفارم نہیں کیا
13 Dec 2023
شہریوں کیلیے بری خبر! گیس کمپنیاں بھی ٹیرف میں اضافے کیلیے پرتولنے لگیں
سوئی سدرن اور سوئی نادرن نے اوگرا میں درخواست دائر کردی
12 Dec 2023
خلا میں 8 ماہ قبل کھوجانے والا ٹماٹر بالآخر مل گیا
اس ٹماٹر کی کاشت خلا میں ہی ہوئی تھی، کھو جانے پر ایک خلا باز پر اس کو کھانے کا الزام تھا
12 Dec 2023
بیسویں صدی کی میں اتنے بچے نہیں مرے جتنے ایک ماہ کے دوران غزہ میں مر گئے، جمائما
جمائما کا فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ
12 Dec 2023
ڈی آئی خان حملہ، 23 جوانوں کی شہادت میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا انکشاف
حملے کی ذمےداری تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک دہشت گرد گروپ تحریک جہاد پاکستان نے قبول کی ہے
12 Dec 2023
گیس لیکج کے باعث ماں اور چار بچے جاں بحق، باپ کی حالت تشیوشناک
گزشتہ دوسال کے دوران کمرے میں گیس بھرنے سے 30سے زاٸد افرادجاں بحق ہوچکے ہیں
12 Dec 2023
انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، افغانستان کو شکست
پاکستان نے افغانستان کو 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی
12 Dec 2023
العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر پی ٹی آئی کا بڑا انکشاف
نواز شریف کی بریت انصاف کے تابوت میں آخری کیل اور لندن پلان کا حصہ ہے، پی ٹی آئی