























12 Oct 2025
پاک، افغان کشیدگی، ایران کا بڑا بیان سامنے آگیا
ایران پڑوسیوں میں کشیدگی کم کرانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔
12 Oct 2025
پاک افغان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر
پاکستان اور افغانستان کے عوام کے امن و خوشحالی کے لیے پْرعزم ہیں۔
12 Oct 2025
ہماری دفاعی کارروائیاں امن پسند افغان شہری آبادی کے خلاف نہیں، پاکستان
طالبان فورسز کے برعکس ہم نے شہری جانوں کے نقصان سے بچنے کے لیے انتہائی احتیاط برتی ہے۔
12 Oct 2025
پاکستان سے جھڑپ کے بعد افغان ترجمان کا اموات سے متعلق مضحکہ خیز دعوی
پاکستان نے 23 جوانوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے
12 Oct 2025
افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ناقابلِ برداشت ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
خطے کے امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار ہمیشہ تعمیری اور مخلصانہ رہا ہے
12 Oct 2025
کراچی: دندناتے تیز رفتار ڈمپر نے ایک اور شہری کو کچل دیا
ایدھی کے رضا کاروں نے متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی۔
12 Oct 2025
افغانستان سے کشیدگی میں 23 پاکستانی فوجی شہید، جوابی کارروائی میں 200 دشمن مارے گئے
آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں
12 Oct 2025
دفاعی معاہدے کے بعد افغانستان سے جارحیت، سعودی عرب کا موقف سامنے آگیا
سعودی عرب کا دونوں ممالک کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ
12 Oct 2025
پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغانستان کو کتنا نقصان ہوا؟
پاکستان نے جوابی کارروائی کی، جارحیت کا آغاز افغانستان کی جانب سے کیا گیا
12 Oct 2025
موت کو قریب سے دیکھا، سینئر اداکارہ نے تلخ تجربہ بیان کردیا
اداکارہ کا انٹرویو، شوبز سمیت مختلف امور پر گفتگو کی
11 Oct 2025
پشاور میں نامعلوم افراد نے سرعام معروف رقاصہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا
فائرنگ کے واقعے میں رقاصہ کے بھائی زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
11 Oct 2025
خیبر پختونخوا: پشاور کے ایک علاقے میں چکن گونیا وبا کی شکل اختیار کرگیا
کیسز سامنے آنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی
11 Oct 2025
خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کا چناؤ، اسمبلی اجلاس طلب کرلیا گیا
اسمبلی سیکریٹریٹ نے شیڈول جاری کردیا، کاغذات نامزدگی کل جمع ہوں گے
11 Oct 2025
برطانوی پاسپورٹ سے ملکہ الزبتھ کا نشان ختم
برطانیہ نے بادشاہ چارلس سوئم کے شاہی نشان والا نیا پاسپورٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
11 Oct 2025
دپیکا پڈوکون نے حجاب پہن لیا؟
سوشل میڈیا صارفین کے مختلف انداز سے تبصرے، کچھ کی تعریف کچھ کی تنقید