28 Dec 2024
مراکش کے سمندر میں کشتی الٹنے سے 69 تارکین ڈوب پر ہلاک
کشتی میں 80 افراد سوار تھے جن میں سے صرف گیارہ بچے ہیں
28 Dec 2024
بھارتی فیشن ڈیزائنر کی ساڑھی میں ماہرہ خان کی تصاویر وائرل
ماہرہ خان نے اس ساڑھی میں خاص طور پر فوٹو شوٹ کروایا ہے
28 Dec 2024
علیحدگی کی درخواست دینے والی نیوز اینکر کو شوہر نے عدالت میں گولی مار کر خودکشی کرلی
شوہر کی ایک گھنٹے بعد لاش برآمد ہوئی جبکہ اُس نے فیس بک پر آخری تحریر بھی شیئر کی
28 Dec 2024
کراچی میں کچرا پھیلانے کے الزام میں پانچ افراد گرفتار
پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
28 Dec 2024
والد کی دوسری شادی پر 17 سالہ لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی
والد کی دوسری شادی کرنے پر دلبرداشتہ ہوکر اس نے گھر میں رسی کی مدد سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی
28 Dec 2024
اسرائیل نے غزہ کے آخری اسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد شہادتیں
اسرائیلی فوج نے اندر داخل ہوکر مریضوں اور طبی عملے کو برہنہ کردیا
28 Dec 2024
پاکستان اور سعودی عرب قرآن مجید کی ترویج کیلیے متحرک، معاہدہ طے پاگیا
یہ معاہدہ جدہ میں طے پایا ہے
28 Dec 2024
ننھی راہا اپنی ماں عالیہ بھٹ کے نقش قدم پر چلنے لگی، حیران کن ویڈیو
رنبیر کپور کی بیٹی نے اپنی اداؤں اور معصومیت سے دل جیت لیے
28 Dec 2024
عمر شریف کے ساتھ کام کرنے پاکستانی کامیڈین سڑک پر آگئے، شکوؤں بھرا انٹرویو
مہتاب علی کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں کھانے کا اسٹال لگاتے ہیں
28 Dec 2024
روس نے آذربائیجان کے مسافر جہاز کو نشانہ بنانے پر معافی مانگ لی
پیوٹن کا آذری ہم منصب سے رابطہ، مسافروں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
28 Dec 2024
پاکستان میں ایڈز کے کیسز میں پریشان کن اضافہ، 9 ہزار سے زائد مریض چند ماہ میں رپورٹ
پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ نکلا، دوسرا نمبر سندھ کا ہے
28 Dec 2024
متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مزدوروں کو سونے، نقدی اور دیگر قیمتی تحائف دینے کا اعلان
یہ اعلان نئے سال کی آمد کی خوشی میں سرکاری محکمے کی جانب سے کیا گیا ہے
28 Dec 2024
کراچی میں احتجاج کی وجہ سے کون سی سڑکیں بند ہے؟ متبادل راستوں کی تفصیلات
پارہ چنار میں جاری بدامنی کے باعث کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے
28 Dec 2024
بابر اعظم نے 19 اننگز کے بعد جنوبی افریقا کیخلافنصف سنچری اسکور کرلی
بابر اعظم نے سنچورین میں دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی اور آؤٹ ہوگئے
27 Dec 2024
بھارت، 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔