27 Dec 2024
بھارت، 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
27 Dec 2024
ٹرین کے نیچے خطرناک طریقے سے سفر، ویڈیو وائرل
نوجوان کو داناپور ایکسپریس کے پہیوں کے درمیان انڈر کیریج کے معمول کے معائنے کے دوران دیکھا گیا
27 Dec 2024
نیتن یاہو اور اہلیہ کے لئے بری خبر
سارہ نیتن یاہو کے خلاف ٹیلی ویژن پروگرام میں چلنے والی رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات کی جائیں گی۔
27 Dec 2024
بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔
27 Dec 2024
یہ مسخرہ ہے! آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو بے عزت کردیا
لائیو میچ کے دوران ویرات کوہلی کی آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے کی ویڈیو بعد میں سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی تھی۔
27 Dec 2024
سیاسی کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں پر سودے بازی کرنے کو بھی تیار رہتی ہیں، بلاول بھٹو
حکومت سے طے پانے والے سمجھوتے پر عمل کرانے میں ناکام رہے ہیں
27 Dec 2024
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا رد عمل
انصاف مکمل شفافیت کا متقاضی ہے اور ریاست روایتی طرزِعمل سے بالاتر ہوکر انصاف کے قیام کی پابند ہے۔
27 Dec 2024
اسرائیل کی یمن پر بمباری، متعدد ہلاکتیں
اسرائیل نے صنعا کے ایئر پورٹ پر بھی بمباری کی ہے
27 Dec 2024
عورت کو کیوں خودمختار ہونا چاہئے؟ شروتی ہاسن نے بتادیا
شروتی کو والدین کی طلاق کی وجہ سے پیدا ہونے والی تکلیف دہ حالات کی وجہ سے یہ معلوم ہوا کہ مالی طور پر آزاد ہونا کتنا اہم ہوتا ہے۔
27 Dec 2024
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا
27 Dec 2024
9 مئی کے مقدمات کو انجام تک پہنچنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
2023 میں اعلیٰ عدلیہ نے ملزمان کی ملٹری کورٹس کو حوالگی کا معاملہ منجمد کردیا تھا
27 Dec 2024
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر کمی
10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے ہے۔
27 Dec 2024
آذربائیجان کے بدقسمت میں سوار خوش قسمت مسافر، جو آخری وقت میں کلمہ پڑھتے رہے
مسافر حادثے میں حیران کن طور پر معمولی زخمی ہوئے ہیں
27 Dec 2024
اسرائیل کا ٹی وی چینل پر حملہ، پانچ صحافی شہید
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر بری طرح سے زخمی ہوگئے
27 Dec 2024
بھارتی اداکارہ کا سلمان خان سے محبت کا اعتراف
اداکارہ نے بتایا کہ وہ سلمان خان کی محبت میں مبتلا تھیں