























24 Apr 2025
چین کا خلابازوں کی ایک نئی ٹیم اپنے خلائی اسٹیشن پر بھیجنے کا فیصلہ
شینزو ۔20 مشن تین خلابازوں کی ایک ٹیم کو ملک کے خود ساختہ چینی تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر لے جائے گا۔
24 Apr 2025
شاداب خان نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
شاداب خان نے 88 اننگز میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا ہے
24 Apr 2025
سابق آسٹریلوی کرکٹر کیتھ اسٹیک پول انتقال کرگئے
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 سال کی عمر میں چل بسے۔
24 Apr 2025
روس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر حملہ، متعدد ہلاکتیں
حملوں میں مزدوروں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا گیا
24 Apr 2025
عالمی سطح پر ویکسین سے رکنے والے امراض میں اضافہ جاری
ایک اندازے کے مطابق 2023 میں 14.5 ملین بچے اپنی ویکسین کی معمول کی تمام خوراکوں سے محروم رہے
24 Apr 2025
پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کر دی
پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک موثر ہوگا۔
24 Apr 2025
نیتن یاہو کی ایک بار پھر ایران دھمکی
یہ صورتِ حال مشرقِ وسطی میں طاقت کے توازن اور سیاسی حکمتِ عملی کو نئی شکل دینے کا اشارہ دے رہی ہے۔
24 Apr 2025
مجھ پر یقین نہ کیا کریں، ماریہ ملک کا مداحوں کومشورہ
ماریہ ملک نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں نہایت سنجیدہ صورتحال میں بھی ہنس سکتی ہوں
24 Apr 2025
میگی یومیا نے اداکاری کو خیرباد کہہ کر ویٹریس کا کام اپنا لیا
ٹی وی میں کام کرنے والی اداکارہ میگی یو میا نے 2023 میں شوبز کو خیرباد کہہ کرکے ایک ریسٹورنٹ میں کام شروع کر دیا تھا۔
24 Apr 2025
نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے فرار ہونے والی خاتون پکڑی گئی
کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب نجی اسپتال کے واش روم سے نولودکی لاش ملی ہے
24 Apr 2025
پاکستان میں داخل ہونے والا بھارتی فوجی گرفتار
پاکستان نے بھارتی سرحدی اہلکار کو گرفتار کرلیا
24 Apr 2025
دعا منگی اور بسمہ اغوا کیس: 3 ملزمان عدم شواہد پر بری
پراسیکیوشن اورتفتیشی حکام ملزمان کیخلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہے
24 Apr 2025
شادی کی خوشی میں فائرنگ، امتحان کی تیاری میں مصروف طالبہ جاں بحق
جاں بحق ہونیو الی لڑکی کے گھر سے دو گھر چھوڑ کر احمد رضا نامی شخص کی شادی تھی
24 Apr 2025
چین نے تیز ترین 10جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرادی
یہ کامیابی چین کو عالمی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک واضح برتری فراہم کرتی ہے