یکم محرم سے 2 ربیع الاول تک اسلام آباد پولیس اور پاکستان رینجرز کے 16ہزار سے زائدافسران تعینات رہیں گے
10 سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث ہیڈماسٹر حنیف روپوش ہے، ملزم کو کافی تلاش کیالیکن تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے۔
کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ شہر میں آج شام یا رات کے اوقات میں بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔
نوجوان نے بتایا کہ اُس نے 21 روز تک واٹر فاسٹنگ کی
واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک سمیت دیگر کو 6 سے 11 محرم تک بند رکھنے کی سفارش کی گئی تھی۔
ہماری آج کی ایک روزہ ہڑتال کامیاب رہی ،لوگوں کو تکلیف ہورہی ہے، موٹر سائیکل والے چل نہیں سکتے۔
بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 32پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔
حکومت اور ایسوسی ایشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، اسلام آباد کے پمپس کھلے رہیں گے
مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلوی محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران عجیب خواہش ظاہر کی۔
ایکٹ کی مںظوری کے وقت شبلی فراز کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں نے ایوان سے علامتی واک آؤٹ کیا
اتنے ٹیکسوں سے کاروبارنہیں چل سکتے، آج رات سے ملک بھر کے پمپس کو ڈرائی کرنا شروع کردیا جائے گا،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق میزائل نے ہوائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
یہ اعداد و شمار حکومت کے ذرائع کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں
چند روز قبل ضلع کیماڑی سے 3 سالہ بچی کے پولیو وائرس کے سبب معذورہونے کا انکشاف ہوا تھا
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کیلیے کام کرنے والے گروپ نے انتخابات میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کا بھی تذکرہ کیا ہے
مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے
ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کا بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش بھی قرارداد کا حصہ
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔