مقتولہ کے شوہر کا 5 سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔اہلخانہ نے مزید بتایا جس جگہ سے لاش ملی اس سے کچھ فاصلے پر ان کی رہائش گاہ ہے۔
سابق چیف جسٹس کی بحالی، نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ بھی جمعے کے روز ہی جاری ہوا
ڈی ایس پی طارق اسلام نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انچارج سمیت کوئی اہلکار اکیلا کسی سرکاری ڈیوٹی پر نہ جائے۔
اضافی چارجز کے خلاف شکایات سن کر انہیں بھی ختم کیا جائے۔
ساحل عدیم نے 95 فیصد خواتین کو جاہل کہنے کے بیان کی وضاحت کردی
اس محل میں قرآن مجید کے نایاب اور قدیم نسخے رکھے جائیں گے
دیگر گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے تک بڑھے گا
وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا
ٹک ٹاکر نے یہ ساری باتیں یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں بتائی ہیں
ڈیری اینڈکیٹل فارمرز کی جانب سے کمشنر کراچی سے دودھ کی قیمت کے نئے نوٹیفکیشن کی درخواست کی گئی ہے۔
یہ فیصلہ چیئرمین پی سی بی کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے
سرکاری وکیل نے دلائل میں عمران خان کو عبوری ضمانت دینے کی مخالفت کی تھی
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 2 دہشت گرد وں کو واصل جہنم کردیا گیا۔
پولیس نے تحقیقات اور سی سی ٹی وی کا جائزہ لینے کے بعد ایف آئی آر کو رد کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ترقی پانے والے عیسائی افسر کو مبارک باد دی ہے
سپریم کورٹ نے جوڈیشل ریفرنس کی سماعت پر 48 صفحات پر مشتمل رائے جاری کردی
فوج واپسی سے متعلق فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا
سولر پینل پانچ سال کی آسان اقساط پر صارفین کو فراہم کیے جائیں گے
انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 سیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک بھر کی طرح سندھ میں فوج تعینات ہو گی۔
نجی ادارے کی ریسرچ رپورٹ سامنے آگئی