گانے کے ساتھ اردو میں کیپشن بھی دیا گیا ہے۔ عارف لوہار کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اجلاس میں صدر مملکت کو سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
شہر قائد میں پیر کو درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا، تاہم گرمی کی شدت 52 ڈگری تک محسوس کی گئی ۔
ایک اریجمنٹ کے تحت حکومت لائی گئی ہے، لیگی رہنما
مذاکرات کا تیسرا دور وزیراعظم ہاس میں ہوا جب کہ پیپلزپارٹی کی مذاکراتی ٹیم کل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کرے گی۔
پولیس ملزم کو تھانے منتقل کرنے کے بعد بچانے میں ناکام رہی
ضرورت کے مطابق پہلے بجلی خیبر پختونخوا کو دی جائے بعد ازاں دوسرے صوبوں کو فراہم کی جائے۔
زخمی اہلکاروں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
محمد شامی کی ایک بیٹی جبکہ ثانیہ مرزا کا ایک بیٹا ہے، ٹینس اسٹار ان دنوں حج ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں ہیں
قربانی سے فارغ ہوجانے والے افراد گوشت کی تقسیم اور خواتین گھروں می مزے مزے کے پکوان بنانے میں مصروف ہیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
جاپانی حکام بیس کیمپ ٹو پہنچ گئے، دوسرے کی تلاش جاری
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی تھی۔
وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں۔
عید تعطیلات میں سروس جاری رکھنے کی تصدیق ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل نے کی اور بتایا کہ بی آر ٹی پشاور کی سروس عید پر فعال رہے گی۔
کراچی کے لیے آئندہ مالی سال میں کوئی میگاپروجیکٹ مختص نہیں کیا گیا۔
عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بند کی تصدیق کرتے ہوئےرہنماؤں کو خبردار کردیا
وزیراعلی مریم نواز نے ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ کرنے والے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈان شروع کیے۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔