پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید گوجرانوالا کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مسافر 10جون سے 18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گئے۔
کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے طلب کرلی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریبا ایک روپے 90 پیسے اضافہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کے لیے تمام اضلاع سے ڈیٹا جمع کرنے اورہر ضلع کو آبادی کے تناسب سے کوٹا فراہم کرنے کی ہدایت کی
40 سیاسی جماعتوں کو 5 جون کو طلب کرلیا
پاکستان میں اس سال عید الاضحی کی چھٹی ممکنہ طور پرزیادہ ہوسکتی ہیں۔
ملزمان نے سمن آباد سے اسلحے کے زور پر بکرے چھینے تھے
ہلاک دہشت گردوں سے دستی بم ،گولیاں اورہتھیار بھی برآمد ہوئے
پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کر دی ہے
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں سرمایہ کاری کیلیے سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ کی بھی منظوری دی گئی۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ چار لوگوں سے تحقیقات کرے گا جس میں تعین کیا جائے گا کہ ویڈیو عمران خان کی منظوری سے شیئر ہوئی یا نہیں
28مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر (عام تعطیل) کے باعث ملتوی ہونے والا پرچہ بروز اتوار 2 جون 2024 کو لیا جائیگا۔
عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود اسرائیل کی بربریت جاری ہے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج نے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے
شیخ مہر المعیکلی اپنی گہری اور متحرک تلاوت اور خطبات کے لیے مشہور ہیں
سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا
عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں
وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یوم تکبیر سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔