سندھ حکومت نے بھی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
کراچی میں ٹیٹنس کا انجکشن کہیں بھی دستیاب نہیں ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں آئے زخمیوں کو بغیر انجکشن لگائے روانا کیا جارہا ہے۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے ایئرپورٹ پر عازمین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔
وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جس پر صحافیوں اور اپوزیشن نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی المناک موت کا سن کر ہمیں گہرا رنج ہوا ہے
ابراہیم رئیسی کی ناگہانی موت پر افسوس ہے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے متعلق افسوسناک خبر سنی۔ بے چینی سے اچھی خبر کا انتظار ہے کہ سب ٹھیک ہے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی اطلاعات ہیں۔
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل 3ہیلی کاپٹروں میں سے 2 ہیلی کاپٹر اپنی منزل پر پہنچ گئے ہیں تاہم ایک ہیلی کاپٹر ابھی تک نہیں پہنچا ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والے اس احتجاج میں کرغزستان ایمبیسی کے باہر شدید نعرے بازی کی گئی
بڑی عید پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کیلئے وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے پلان ترتیب دے دیا۔
ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپائی پرمجبور ہوگئی۔
محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں یکم جون سے چودہ اگست تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
کچھ غذائیں ایسی ہیں کہ جن کا استعمال کرکے ہم جسم کو پانی کی کمی سے محفوظ، ہلکا پھلکا، ٹھنڈا اور قوت بخش رکھ سکتے ہیں۔
کیس کی سماعت کل جمعہ کے روز ساڑھے نو بجے ہوگی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔
طارق بشیر چیمہ زرتاج گل کی طرف گئے اور زرتاج گل سے کچھ بات کی جس کے بات زرتاج گل نے چیخنا شروع کردیا
پولیس نے خواتین کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ اسٹیبلشمنٹ بیک وقت ملازم بھی ہو اور حاکم بھی،