عازمینِ حج کی سہولت و رہنمائی کے لئے مکہ اور مدینہ منورہ میں کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔
علاقے میں موجود کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے دبئی میں موجود اپنی جائیداد ظاہر کی ہوئی ہے اور میڈیا نے لیکس کو غلط تاثر بنا کر پیش کیا۔
اسد قيصر نے كہا كہ شير افضل كي سياسی كميٹی سے بے دخلی پارٹی اور اُن سے زیادتی ہے۔
سپہ سالار نے آپریشنز کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے اور قوم کے لئے شاندار خدمات انجام دینے والے فوجی جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آرٹیکل چھ کا بڑا ذکر کیا، پی ٹی آئی کی کابینہ نے میرے خلاف آرٹیکل چھ لگانے کا فیصلہ کیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15روز کیلئے کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے جس کے باعث پیٹرولیم ڈیلرز بھی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے محتاط انداز میں پیٹرول خرید رہے ہیں
خواجہ سراؤں کو تھانہ صدر کھاریاں پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
خاتون کو اہلکاروں، افسر اور ایک مسافر نے سمجھانے کی کوشش کی
ملک میں چینی موبائل کی قیمتیں کم ہونے سے دیگر برانڈز کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔
سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی
عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو پارٹی کی کمیٹیوں سے علیحدہ کرنے کی تصدیق کر دی
شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا گیا ہے۔
رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
سوال پسند نہ آنے پر پی ٹی آئی رہنما کے ساتھیوں نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
رفح میں آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے 6 خواتین اور 9 بچوں سمیت 27 افراد کو شہید کیا
بے بنیاد دعوئوں کے حوالے سے کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں8 تا 10 مئی درجہ حرارت میں 3 سے5 ڈگری تک اضافہ ہوسکتا ہے۔