ایسے فیصلوں سے شفافانہ انتخابات ممکن نہیں ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن
جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ میزائل نیویگیشن کی سہولت رکھتا ہے
اوگرا کی مجوزہ سمری پر وزارت خزانہ نگراں وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی
ایاز لطیف کھوسہ نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کردیا
صاف نظر آرہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کو الیکشن سے باہر کیا جا رہا ہے، جسٹس کامران حیات کے ریمارکس
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر نوٹی فکیشن جاری کردیا
کارکنوں کی گرفتاریاں روکی جائیں، جلسوں کی اجازت دی جائے، درخواست پر فوری سماعت کی استدعا
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
عامر سعید کو دو روز قبل اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب وہ پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچے تھے
آزاد امیدوار کامیاب ہونے کے بعد ہمارے پاس آجائیں گے، سربراہ پی ٹی آئی پی
احد چیمہ نگراں حکومت میں مشیر کے عہدے پر کام کررہے تھے
دعائیہ تقاریب میں بڑی تعداد میں مسیحی برادری کے بزرگ خواتین اور بچے شریک ہوئے
مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پالیٹیکل سیکریٹری نے جمع کرائے
فضل الرحمان کی سیاسی بصیرت کا ہر کوئی قائل ہے، متاثر ہوکر ہی جمعیت میں شامل ہوا، نور عالم خان
پرویز الہی کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، ذرائع
الیکشن کمیشن نے ہمارا انتخابی نشان واپس لینے کا تہیہ کر رکھا تھا، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیر آئینی قرار
ایک ماہ کے دوران ایک کروڑ 23 لاکھ 72 ہزار 863 روپے مالیت کا نذرانے میں دیا گیا سونا چوری ہوا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریری فیصلہ جاری کردیا