22 Jul 2024
امریکا میں کینسر کے مریض کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، آواز لوٹ آئی
21 گھنٹوں پر مشتمل سرجری تاریخ میں پہلی بار ہوئی
21 Jul 2024
بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کوٹے پر سرکاری ملازمتوں کے حکم پرعمل درآمد روک دیا
عدالت نے ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سرکاری ملازمتوں میں کوٹوں پر ہائی کورٹ کے حکم پرعمل درآمد روک دیا۔
21 Jul 2024
ایکس (ٹوئٹر) میں اسپام مواد کی روک تھام کی خاطر کارآمد ٹول کا اضافہ
ایک ایسا نیا ٹول ایکس کی جانب سے متعارف کرایا جارہا ہے جس سے صارفین ریپلائیز میں لنکس کو بلاک کرسکیں گے تاکہ اسپام مواد کی روک تھام ہوسکے۔
21 Jul 2024
میڈونا کے 85 کروڑ ڈالرز کے باوجود بیٹے کے پاس کھانے کو پیسے نہیں
ڈیوڈ اپنی زندگی اور لائف اسٹائل کی نئی شروعات کرنا چاہتا ہے اور وہ اپنا گزر بسر آن لائن گٹار سِکھا کر کر رہا ہے۔
21 Jul 2024
معلوم نہیں ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار کون ہے؟ ٹرمپ
ڈیموکریٹ پارٹی جمہوری جماعت نہیں بلکہ یہ جمہوریت کی دشمن ہے
21 Jul 2024
اسرائیل پر پہلے سے خطرناک حملے کریں گے ، حزب اللہ کا انتباہ
حزب اللہ کی یہ دھمکی سامنے آئی۔حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان سات اکتوبر کے بعد سے مسلسل لبنان اسرائیل سرحد پر جھڑپوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔
21 Jul 2024
ریچا چڈھا اورعلی فضل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
ریچا چڈھا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے انسٹاگرام پر دی۔
21 Jul 2024
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء شفقت محمود کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
بہت سوچ و بچار کے بعد میں نے سیاست سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اپنی باقی عمر تحریر و تدریس کے لیے وقف کرنے کی تمنا ہے۔
21 Jul 2024
کراچی : سیوریج ملے پانی کے استعمال سے ہیضہ پھیلنے لگا
ان دنوں زیادہ تر مریض پیٹ کے انفیکشن کے ساتھ لائے جارہے ہیں، جناح اسپتال میں عام طور پر ہیضے کے 30 سے 40 مریض لائے جاتے ہیں۔
21 Jul 2024
پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں ایک اور ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب
پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو تین۔ایک سے شکست دی۔
21 Jul 2024
کراچی میں ہاکس بے جانے والی فیملی سے ڈکیتوں کی لوٹ مار
ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی، جس سے بچی اور خاتون زخمی ہوگئے، ڈکیت پرس اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔
21 Jul 2024
مسافر بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد لقمہ اجل بن گئے
یہ مسافر بس جانگالو سے آیا کوچو جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری ۔
21 Jul 2024
اسرائیل نے یمن کی بندرگاہ پر حملہ کر دیا
اسرائیل نے یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر فضائی حملے کیے جس میں 3 افراد لقمہ اجل بن گئے اور 80سے زائد زخمی ہوگئے۔
21 Jul 2024
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا، پرچم جلانے کی کوشش
پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
21 Jul 2024
خلیل الرحمان قمر کی اغواء کے بعد رہائی، پولیس ذرائع
پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنے بااثر کام کے لیے مشہور خلیل الرحمن قمر نے خود کو ایک خوفناک صورتحال میں پایا جس نے ان کے خاندان اور تفریحی صنعت کو ہلا کر رکھ دیا۔