بعد ازاں خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کی گئی
امام مسجد کو بھی پولیس نے شامل تفتیش کرکیا جبکہ مزید 2 افراد کو انٹرویو کیلیے بلایا ہے
بچے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، رواؒ سال کے 22 روز میں 15 سالہ لڑکی سمیت 17 لاپتہ
کراچی میں اسکیم 33 کنیز فاطمہ سوسائٹی سے شہری کی لاش برآمد ہوئی، تین روز قبل اقبال احمد نامی شہری کو نیو ٹائون کے علاقے سے اغوا کیا تھا۔
ڈی ایس پی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کے دھرنا مظاہرین سے ملاقات، والدین کا دو دن میں پیشرفت نہ ہونے پر غیر اعلانیہ دھرنے کا اعلان
مظاہرین نعرے لگارہے تھے کہ صارم کو انصاف دو،قاتلوں کو گرفتار کرو۔
فتویٰ میں قرآن اور احادیث کی متعدد آیات کا حوالہ دیا گیا ہے تاکہ اس دعوے کی تائید کی جا سکے کہ ان اعمال کو کرنا حرام ہے۔
بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرے سے تشبیہ دیتے ہوئے شک کا اظہار کیا
سیف کا خاندان 1968 کے اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت سرکاری حصول میں اپنی جائیداد کھو سکتا ہے۔
سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے ممبئی والے گھر پہنچے تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ نمایاں تھی۔